مشہور پاکستانی فلم "وار" دیکھیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردوں کے خلاف پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کاررائیوں سے متعلق باکس آفس پر دھوم مچانے والی پاکستانی فلم ’وار‘ نے 200ملین روپے کمائے تھے ۔ فلم کی کہانی میں بتایاگیاہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فوجی جوانوں کی زندگی کس طرح متاثر ہوتی ہے ۔فلم میں ایک ریٹائرڈفوجی افسر(شان) خصوصی ٹاسک ملنے پر واپس جنگ لڑنے کیلئے آجاتاہے اور دہشتگردوں کے بڑے حملے کو ناکام بناتاہے ۔

مکمل ایچ ڈی پرنٹ میں فلم دیکھئے ۔
   

Waar Pakistani Full Movie HD by abentertainmentltd

Comments

  1. Thanks for sharing this patriotic movie.

    ReplyDelete
  2. Shan is a gr8 hero of Pakistani film industry.

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی