Posts

Showing posts with the label Amazing

نوکیا نے اپنا اب تک سب سے سستا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نوکیا 2 متعارف کرا دیا

Image
ٹوکیو: نوکیا نے اپنا اب تک سب سے سستا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نوکیا 2 متعارف کرا دیا ہے جو کہ رواں ماہ دستیاب ہوگا۔یہ اعلان نوکیا موبائل فونز کی خرید و فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی نے گزشتہ روز ایک ایونٹ کے دوران کیا۔اس کا کہنا تھا کہ یہ کمپنی کا اب تک سب سے سستا اینڈرائیڈ فون ہے۔نوکیا 2 پانچ انچ اسکرین کے ایل ٹی پی ایس ایچ ڈی ڈسپلے کے ساتھ ہے جس کا ریزولوشن 720 x1280 پکسل ہے۔اس فون کے دیگر فیچرز کافی بیسک قسم کے ہیں جیسے کواڈ کور 1.3 گیگا ہرٹز کوالکوم اسنیپ ڈراگون 212 پراسیسر اور ایک جی بی ریم۔تاہم یہ فون اینڈرائیڈ 7.1 نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ہے جس کو جلد اینڈرائیڈ 8.0 سے اپ ڈیٹ کرنے کا یقین بھی دلایا گیا ہے۔اس فون میں 8 میگا پکسل بیک کیمرہ جبکہ 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے اور ہاں بیسک فون ہونے کے باوجود اس میں گوگل اسسٹنٹ بھی موجود ہے جو عام طور پر ایسے فونز میں ہوتا نہیں۔مگر اس فون کی خاص بات اس کی طاقتور 4100 ایم اے ایچ بیٹری ہے۔ کمپنی کے مطابق اس بیٹری کو ایک چارج پر مسلسل استعمال پر دو دن تک مسلسل چلایا جاسکتا ہےس کا اسٹینڈ بائی ٹائم حیران کن ہے جو 13...

خوش قسمت بچے کس مہینے میں پیدا ہوتے ہیں؟ آپ کی پیدائیش کس ماہ میں ہوئی؟

Image
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہریں علم نجوم کے تجربات و مشاہدرت جو بچوں کی پیدائش کی سلسلہ  میں منظر عام پر آئے ہیں ذیل میں درج کیے جاتے ہیں۔ جنوری : جو بچہ اس ماہ میں تولد ہوگا وہ عقلمند معاملہ فہم حوصلہ مند ،ہمدرد مستقل مزاج ،سخی اور   حصول علم میں مستغرق ہوگا۔ فروری : جو بچہ اس ماہ میں پیدا ہوگا وہ سلیقہ شعار ،ہنر مند، زندہ دل ،ہنس مکھ ،سینما تھیڑ اور کھیل   کود تماشے کا شیفتہ منصف مزاج اور ۔۔ تنہائی پسند ہوگا۔ مارچ : جو بچہ اس ماہ میں جنم لے گا وہ عقلمند سیاح ،سخی دھن کا پکا اور موسیقی کا ماہر ہوگا۔ اپریل : جو بچہ اس ماہ میں پیدا ہو گا وہ عالی دماغ صاحب اولاد جدت طراز کا میاب تاجر ،شجیع،جوشیلا ،پختہ خیالات والا دھن کا پکا اور حاکمانہ شان و شوکت کا حامل ہوگا۔ مئی : جو بچہ اس ماہ میں تولد ہوگا وہ سراغ رساں تلاش حق کا دلدادہ کامیاب وکیل عالی دماغ ،راس العقیدہ دھن کا پکا طبیعت اشتعال پذیر اعلیٰ منتظم دُشمنوں پر غالب لیکن عفوکا مادہ زیادہ اور امیرانہ شان و شوکت کا حامل ہوگا۔ جون: جو بچہ اس ماہ میں پیدا ہو گا وہ چالاک متزلزل خیالات مگر سے دولت حاصل کر...

Amazing Banana Dessert Recipe

Image
You must have to watch this video Kheer is widely prepared in almost every festival. Everyone's likes kheer and this banana kheer recipe is one of the best kheer recipes which you can learn through this youtube tutorial. Banana kheer recipe is prepared with ripe bananas, milk, cashew paste and used some sugar to taste. Banana kheer goes well on fasting days as well as it is one of those recipes which mothers use to prepare for their babies or toddlers. The best part of this recipe is that it can be enjoyed through out the year. It is a quick and easy recipe and tastes best when served chilled. It can be served in breakfast or lunch or dinner timings. Enjoy this banana kheer recipe - A truly yummy dessert! Vocalist: Faizan Faizi ( faizi6t5 )

How Atom Bomb works?

Image
ایٹم بم کیسے بنتا ہے؟ (Ishtiaq Ahmad, Khanewal) تحریرو تخریج: اشتیاق احمد منتظم و مہتمم ادارہ تحقیق و تخلیق 105/10-R تحصیل جہانیاں ضلع خانیوال پنجاب پاکستان جوہری بم دوسری جنگِ عظیم میں دنیا کی تاریخ میں سب سے پہلے استعمال ہوا۔ انگریزی میں کافی فلموں میں یہ پھٹتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ان میں چند ایک کے نام یہ ہیں۔Dr. Strangelove, The Day After, Testament, Fat Man and Little Boy, The Peacemaker, ہیں۔آئیے دیکھتے ہیں کہ اس قدر مہلک اور لا محدود تباہی کا باعث بننے والا ہتھیار کس طرح کام کرتا ہے؟ اس مضمون میں ہم آپ کو طبعیات کے وہ راز بتائیں گے جن سے یہ اس قدر طاقت ور بن جاتا ہے۔ اسے کیسے ڈیزائن کیا جاتا ہے اور پھٹنے کے بعد کیا ہوتا ہے؟ جوہری بم میں چند قوتوں کا عمل دخل ہوتا ہے؟ ان سب سوالوں کا اختصار کے ساتھ ہم جواب دینے کی کوشش کریں گے۔ ایٹم میں کچھ کمزور قوتیں ہوتی ہیں اور کچھ مضبوط۔ وہ قوتیں جو مرکزے(nucleous) کو مضبوطی سے قائم رکھتی ہیں، مضبوط قوتیں کہلاتی ہیں۔ ان کی وجہ سے مرکزے میں موجود ذرات (نیوٹران اور پروٹان) باہم مضبوطی سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ ایسے ایٹم جو...

11 amazing tricks of baking soda

Image
بیکنگ سوڈا کے 11 حیرت انگیز کمالات بیکنگ سوڈا کے حیرت انگیز کمالات کھانے کا سوڈا یا بیکنگ سوڈا گھروں میں عام استعمال ہوتا ہے اور اکثر کھانوں وغیرہ کی تیاری کے لیے ہی اسے استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ سفید پا ﺅ ڈر جیسی چیز صحت بہتر بنانے اور گھر کی صفائی جیسے کاموں کے لیے بھی استعمال کی جاسکتی ہے؟   بہت کم لوگوں کو ہی معلوم ہے کہ یہ بظاہر معمولی چیز آپ کے ہزاروں روپے بچانے میں مددگار ہوسکتی ہے اور اس کا  ایسے طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے جو آپ کو دنگ کرکے رکھ دیں گے۔ ۔ ہاتھوں سے بدبو دور بھگائے مچھلی یا کسی ایسے ہی چیز کو کاٹنے کے بعد اکثر ہاتھوں میں بو بس جاتی ہے جو عام صابن سے ہاتھ دھونے سے جاتی نہیں۔ اگر آپ اس کو دور بھگانا چاہتے ہیں تو ہاتھوں کوگیلا کرکے ان پر بیکنگ سوڈے کو رگڑے اور پھر گرم پانی سے دھو لیں۔ آپ کے ہاتھوں سے بو دور ہوجائے گی اور اس کی جگہ ایک میٹھی مہک آنے لگے گی۔ بارش کے دوران بچوں کے کھیل کا سامان تیز بارش کے دوران اگر بچے بیزار ہو رہے ہو تو دو کپ بینگ سوڈا ، ایک کپ میدہ اور ڈیڑھ کپ پانی شامل کرکے اس وقت تک اب...

آپ کو AMاور PMکامطلب پتہ ہے ؟ جواب جانئے

Image
آپ کو AM اور PM کامطلب پتہ ہے ؟ جواب جانئے لاہور ) نیوز ڈیسک) آپ بچپن سے ہی وقت کے ساتھ AM یا PM لکھا دیکھتے چلے آرہے ہیں لیکن کبھی سوچا کہ اس کا مطلب کیا ہے؟ دن 12 بجے کے بعد PM اور رات 12 بجے کے بعد AM کیوں لکھتے ہیں؟ اگرچہ آپ نے اپنے ذہن میں اس کے کئی طرح کے جوابات بنارکھے ہوں گے لیکن دراصل یہ لاطینی زبان کے چار الفاظ کے مخفف ہیں۔ پہلے AM کو دیکھتے ہیں، یہ لاطینی الفاظ ”اینٹ میریڈیم “ (Ante Meridiem) کا مخفف ہے جن کا معنی ہے ”نصف النہار سے پہلے“ یعنی دوپہر سے پہلے۔ کیا آپ کو OKکا مطلب معلوم ہے؟جواب آپ کو حیران کر دے گا اسی طرح PM لاطینی الفاظ ”پوسٹ میریڈیم “ (Post Meridiem) کا مخفف ہے اور ان الفاظ کا معنی ہے ”نصف النہار کے بعد“، یعنی جب ہم دوپہر ایک بجے کو 1 PM لکھتے ہیں تو اس کا مطلب ہے نصف النہار کے بعد پہلا گھنٹہ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دن رات PM ، AM ہمارے سامنے لکھا ہونے کے باوجود ہم میں سے 99فیصد سے زائد لوگ ان کا مطلب نہیں جانتے، مگر اب آپ ان لوگوں میں شامل نہیں۔ نوٹ : خبر کے اندر موجود رنگین لائنیں دوسری خبروں کی متعلقہ سرخیاں ہیں ، خبر پڑھنے کیل...