Posts

Showing posts with the label International News

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی

Image
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ناموربالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نےبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی دینا واڈیا کے انتقال پر اظہارافسوس کیا ہے۔گزشتہ روز قائد اعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں نیویارک میں واقع اپنے گھر میں انتقال کرگئی تھیں۔ دینا واڈیا کےانتقال پر نامور بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے ٹوئٹر پرتعزیت کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں دینا واڈیا کے دنیا سے جانے پر بے انتہا افسوس ہے۔میں دینا واڈیا سے ملاقات کرنے پر خود کوخوش قسمت سمجھتی ہوں، وہ بہت اچھی خاتون تھیں۔واضح رہے کہ اداکارہ پریتی زنٹا دینا واڈیا سے کئی بار مل چکی تھیں۔ اداکارہ کا دینا واڈیا سے متعلق اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دینا بہت اچھی خاتون تھیں اور تاریخ سے متعلق انہیں بہت زیادہ معلومات تھی۔ دینا اوران کے والد محمد علی جناح میں بے تحاشہ مماثلت تھی میں نےاس سے پہلے دولوگوں میں اتنی زیادہ مماثلت کبھی نہیں دیکھی۔اداکارہ نے کہا کہ جب میں آخری بار دینا واڈیا سے ملی تو وہ مجھ سے آئی پی ایل میچ سے متعلق جاننا چاہتی تھیں، وہ میری زندگی میں بہت زیادہ دلچسپی لیتی تھیں اور مجھے بھی ان ...

نوکیا نے اپنا اب تک سب سے سستا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نوکیا 2 متعارف کرا دیا

Image
ٹوکیو: نوکیا نے اپنا اب تک سب سے سستا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نوکیا 2 متعارف کرا دیا ہے جو کہ رواں ماہ دستیاب ہوگا۔یہ اعلان نوکیا موبائل فونز کی خرید و فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی نے گزشتہ روز ایک ایونٹ کے دوران کیا۔اس کا کہنا تھا کہ یہ کمپنی کا اب تک سب سے سستا اینڈرائیڈ فون ہے۔نوکیا 2 پانچ انچ اسکرین کے ایل ٹی پی ایس ایچ ڈی ڈسپلے کے ساتھ ہے جس کا ریزولوشن 720 x1280 پکسل ہے۔اس فون کے دیگر فیچرز کافی بیسک قسم کے ہیں جیسے کواڈ کور 1.3 گیگا ہرٹز کوالکوم اسنیپ ڈراگون 212 پراسیسر اور ایک جی بی ریم۔تاہم یہ فون اینڈرائیڈ 7.1 نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ہے جس کو جلد اینڈرائیڈ 8.0 سے اپ ڈیٹ کرنے کا یقین بھی دلایا گیا ہے۔اس فون میں 8 میگا پکسل بیک کیمرہ جبکہ 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے اور ہاں بیسک فون ہونے کے باوجود اس میں گوگل اسسٹنٹ بھی موجود ہے جو عام طور پر ایسے فونز میں ہوتا نہیں۔مگر اس فون کی خاص بات اس کی طاقتور 4100 ایم اے ایچ بیٹری ہے۔ کمپنی کے مطابق اس بیٹری کو ایک چارج پر مسلسل استعمال پر دو دن تک مسلسل چلایا جاسکتا ہےس کا اسٹینڈ بائی ٹائم حیران کن ہے جو 13...

قسمت کے کھیل نرالے ‘‘ حسب حال سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی” ناجیہ بیگ” آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟ 

Image
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں میزبانی سے شہرت پانے والی ادکارناجیہ بیگ نے پروگرام سے علیحدگی کے بعد ایک بار پھر سے اداکاری کا آغاز کر دیا ہے اور ان کا ایک ڈرامہ’’فیٹ فیملی‘‘جلد آن ائیر ہو جائے گا جس کے ہدایتکار اداکار علی سکندر ہیں۔ناجیہ بیگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے عارضی طور پر اداکاری سے علیحدگی اختیار کر کے میزبانی شروع کی تھی اور اب وہ باقاعدگی سے ڈراموں میں کام جاری رکھیں گی۔ واضح رہے کہ ناجیہ بیگ کافی عرصے سے نجی ٹی وی کے شو کی میزبانی کررہی تھیں اور انہوں نے اداکاری سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی تھی:۔

خوش قسمت بچے کس مہینے میں پیدا ہوتے ہیں؟ آپ کی پیدائیش کس ماہ میں ہوئی؟

Image
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہریں علم نجوم کے تجربات و مشاہدرت جو بچوں کی پیدائش کی سلسلہ  میں منظر عام پر آئے ہیں ذیل میں درج کیے جاتے ہیں۔ جنوری : جو بچہ اس ماہ میں تولد ہوگا وہ عقلمند معاملہ فہم حوصلہ مند ،ہمدرد مستقل مزاج ،سخی اور   حصول علم میں مستغرق ہوگا۔ فروری : جو بچہ اس ماہ میں پیدا ہوگا وہ سلیقہ شعار ،ہنر مند، زندہ دل ،ہنس مکھ ،سینما تھیڑ اور کھیل   کود تماشے کا شیفتہ منصف مزاج اور ۔۔ تنہائی پسند ہوگا۔ مارچ : جو بچہ اس ماہ میں جنم لے گا وہ عقلمند سیاح ،سخی دھن کا پکا اور موسیقی کا ماہر ہوگا۔ اپریل : جو بچہ اس ماہ میں پیدا ہو گا وہ عالی دماغ صاحب اولاد جدت طراز کا میاب تاجر ،شجیع،جوشیلا ،پختہ خیالات والا دھن کا پکا اور حاکمانہ شان و شوکت کا حامل ہوگا۔ مئی : جو بچہ اس ماہ میں تولد ہوگا وہ سراغ رساں تلاش حق کا دلدادہ کامیاب وکیل عالی دماغ ،راس العقیدہ دھن کا پکا طبیعت اشتعال پذیر اعلیٰ منتظم دُشمنوں پر غالب لیکن عفوکا مادہ زیادہ اور امیرانہ شان و شوکت کا حامل ہوگا۔ جون: جو بچہ اس ماہ میں پیدا ہو گا وہ چالاک متزلزل خیالات مگر سے دولت حاصل کر...

واٹس ایپ استعمال کرنیوالے ہوشیار،صارفین کی معلومات کے ساتھ بغیر اجازت کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

Image
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سرکاری اداروں میں موبائل فون پر واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔وزارت داخلہ کی جانب سے سرکاری اداروں کو موبائل فون ایپلیکیشنز سے متعلق سکیورٹی سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اب اداروں میں موبائل فون پر واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جاسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے سرکاری اداروں میں موبائل پر واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کی اجازت کے بغیرواٹس ایپ پر معلوماتکو بیرون ملک سرور پر بھیج دیا جاتا ہے، اس حوالے سے موبائل فون سکیورٹی کمپنی کی جانب سے متعدد موبائل فون ایپلیکیشنز کے حوالے سے رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں 100 سے زائد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فون ایپلی کیشنز کو سکیورٹی رسک قرار دیا گیا ہے جس میں سے واٹس ایپ سرفہرست ہے۔وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ کوئی بھی صارف نامعلوم ذرائع سے وصول ہونے والی ای میل اور اٹیچمنٹ نہ کھولیں جبکہ موبائل میں معروف اینٹی وائرس اور فائر وال اپ ڈیٹ رکھے جائیں۔

بھارتی پولیس افسر کی دوران امتحان جدید طریقے سے نقل، سب دنگ رہ گئے

Image
بھارت میں ایک انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر کی جانب سے پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے دوران جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس طرح نقل کی گئی کہ سب دنگ رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی میں یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے امتحان کے دوران آئی پی ایس افسر سفیر کلیم نے نقل کے لئے جدید خفیہ کیمرے، گوگل ڈرائیو اور بلیو ٹوتھ کی مدد حاصل کی۔ بھارتی پولیس کے افسر کو امتحان کے دوران نقل میں مدد فراہم کرنے میں ان کی بیوی جوائسی جوائس اور ایک ادارے کا ڈائریکٹر شامل تھا۔ دونوں حیدرآباد سے پولیس افسر کو نقل میں مدد فراہم کر رہے تھے۔ بھارتی پولیس کا افسر نقل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اور جب تفتیش کی گئی تو اس نے اپنی نقل کا طریقہ بھی بتایا۔ بھارتی پولیس افسر کے سینے پر ایک خفیہ کیمرہ نصب تھا جو سامنے رکھے ہوئے پرچے کو اسکین کر کے گوگل ڈرائیو کے ذریعے مطلوبہ شخص (پولیس افسر کی بیوی) تک پہنچاتا تھا اور پھر جوائسی (پولیس افسر کی بیوی) زبانی اس کا جواب بتاتی تھی جو بلیو ٹوتھ کے ذریعے پولیس افسر تک پہنچا تھا۔ بھارتی پولیس افسر کی بیوی اور اس کے ساتھی ڈاکٹر پی رام بابو نے پبلک سروس ...

Salam Teacher's Day 2017

Image
It's teachers day today and we bet you all are missing your teachers. So go ahead and wish your favorite teachers.  استاد محترم کو میرا سلام کہنا  A very inspirational song on #Salam_Teahcers_Day (October 5) To keep watching our videos, subscribe to our channel: http://bit.ly/2h7K7Gu #World_Teachers_Day, also known as Salam Teachers Day in Pakistan, is held annually on October 5 since 1994, commemorates teacher organizations worldwide. Its aim is to mobilize support for teachers and to ensure that the needs of future generations will continue to be met by teachers. : 😀 Follow Us Socially 😀 🌐 Facebook : https://fb.com/sunehradaur 🌐 Twitter : https://twitter.com/sunehradaur 🌐 Google+ : http://bit.ly/2x8qwz9 🌐 YouTube : http://bit.ly/2h7K7Gu 🌐 Facebook : https://sunehradaur.blogspot.com 🔊 LIKE ➡ SHARE ➡ SUBSCRIBE

Flights grounded as typhoon hits near Tokyo

Image
TOKYO: A strong typhoon stuck near Tokyo on Monday, with heavy rain and winds grounding more than 400 flights as officials warned of landslides and flooding. Typhoon Mindulle made landfall at about 12:30 pm (0330 GMT) in Tateyama city, roughly 80 kilometres (50 miles) southeast of Tokyo, the Japan Meteorological Agency said. As of noon, the storm was packing gusts up to 180 kilometres per hour and heading north at a speed of 20 kilometres per hour, the agency said. There were no immediate reports of casualties or significant damage. "In Tokyo... please exercise caution for landslides, flooding in low lying areas, surging rivers, violent wind and high waves," the weather agency said. Downpours across the greater Tokyo region caused rivers to swell, with television footage showing gushing waterways close to overflowing but staying within their banks. The storm has caused airlines across the country to cancel a total of 425 flights, mostly to and from Tokyo´s Han...

طاہر القادری ،مودی کے دوست ،گجرات فسادات پر تبصرہ سے صاف انکار

Image
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ دوستی کا الزام لگانے والے طاہر القادری خود ہی نریند ر مودی کے دوست نکلے۔بھارتی میڈیا نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے 2012 کے دورہ بھارت کو لے کر نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔طاہر القادری نے فروری2012 میں تحریک منہاج القرآن کا دفترکھولنے کے لئے بھارتی ریاست گجرات کا دورہ کیا اور فول پروف سیکیورٹی ملنے پر اس وقت کے گجرات کے وزیر اعلیٰ و موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔گجرات میں اپنے دورے کے دوران میڈ یا کی جانب سے گجرات فسادات کے سوال پر طاہر القادری نے تبصرہ کرنے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق طاہر القادری 2012 میں منہاج القرآن کے دفتر کا افتتاح کرنے بھارتی ریاست گجرات پہنچے تو بھرپور سکیورٹی کی فراہمی پر اس وقت کے وزیراعلی اور موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ بھی ادا کیا۔ مودی کا شکریہ ادا کرنیوالے طاہر القادری 2002 کے مسلم کش فسادات پر زبان نہ کھول پائے۔ صحافی بار بار پوچھتے رہے لیکن وہ یہ کہہ کر انکار کرتے رہے کہ وہ کسی واقعہ پر ت...

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

Image
بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں سیلاب کی وجہ سے جہاں انسانوں کا جانی نقصان ہوا وہیں جانور بھی اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ بھارتی اخبار دا ہندوستان ٹائمز نے حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایشیاٹک نسل کے کم از کم سات شیر اس سیلاب کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ امریلی بھاونگر اور گیر کے اضلاع میں ایک درجن سے زیادہ شیر لاپتہ ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سیلاب سے مختلف اقسام کے کم از کم پانچ ہزار جانور ہلاک ہو گئے ہیں۔ بارش کے پانی میں کمی کے بعد محکمۂ جنگلات کے اہلکاروں کو سات شیروں کی لاشیں ملیں جن میں ایک تین ماہ کے شیر کے بچے کی بھی لاش تھی۔ خیال رہے کہ گجرات میں گیر کے جنگل ایشیاٹک نسل کے شیروں کی سب سے بڑی پناہ گاہ ہے اور حال میں کی جانے والے شیروں کی گنتی میں ان کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ درج کیا گیا تھا۔   جنگلی حیات کے چیف کنزرویٹر ڈی سی پنت نے بتایا ’محکمۂ جنگلات کے حکام اور گارڈز نے جنگل کو چھان مارا ہے تاہم بعض علاقوں میں ابھی تک رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے کیونکہ سلاب میں سڑکیں بہہ گئی ہیں۔ ‘ مقامی باشندوں کے حوالے سے اخبار کا کہنا ہے تین شیر بدھ کو ...

روبوٹک خلائی لینڈر نے دم دار ستارے کی سطح پراترکرنئی تاریخ رقم کردی

Image
روبوٹک خلائی لینڈر نے دم دار ستارے کی سطح پراترکرنئی تاریخ رقم کردی یورپی خلائی مشن روسٹا سے الگ ہونے والے لینڈر نے دم دار ستارے پر اتر کر سائنس کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ فوٹو بی بی سی  لندن :  خلائی سائنس نے دم دار ستارے کا راز جاننے کے لیے اس کی سطح پر اترنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے اور یوں اس کامیاب لینڈنگ سے  سائنس کی نئی تاریخ رقم ہوگئی جس سے کائنات کے کئی رازوں سے پردہ اٹھنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ یورپی خلائی ایجنسی کے مطابق روبوٹک خلائی لینڈر ’’فلائے روبوٹ دم دار ستارے 67 پی یا چوریوموف پر اترنے کے لیے‘‘  مدارمیں خلائی جہاز روسٹا سے الگ ہونے کے بعد کچھ ہی گھنٹوں بعد دم دار ستارے کی سطح پر اتر گیا ہے  اور یوں اسکی ناکامی کے تمام خدشات دم توڑ گئے ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اب یہ ممکن ہوگیا ہے کہ اس مشن کی بدولت کائنات کے چند اہم پراسرار رازوں سے پردہ اٹھایا جاسکے جو ہمارے شمسی نظام کو بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اب تک سابقہ مشن میں سے کسی نے بھی دم دار ستارے پر کامیابی سے لینڈگ نہیں کی اس لیے بھی اس کامیابی کو بہت اہم...