Posts

Showing posts with the label Ramadan

Distribution Ceremony of Eidi Packets in Orphan, Widow and worthy people by Anan E Haq Foundation

Image
نارووال (عنانِ حق رپورٹ :فیضان فیضی)  :ضلع نارووال کے مشہور قصبہ نونار میں عنان حق فاؤنڈیشن کی جانب سے یتیم بیوہ اور بے سہارا لوگوں میں عیدی تقسیم کی گئی. اس پروگرام میں عنان حق فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو باڈی ،چیرمین و چیف ایگزیکٹو  سر اللہ رکھا گورائیہ،  ایڈیٹرمحمد  افضل بھٹی اورڈائریکٹر  محمد سعید عارف نے شرکت کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی  تحریک منہاج القران  نونار کے صدر سید مشتاق حسین شاہ تھے. تقریب کا   آغاز محمد افضل بھٹی ایڈیٹر عنانِ حق نے کیا ۔ تلاوتِ کلام مجید اور نعت رسول مقبول ﷺ کے بعد تقریب میں  آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ اور اس تقریب کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔انہوں نے اس پروگرام کی اہمیت بیان کرتے ہوئے اس خواہش کا اعادہ کیا کہ فاؤنڈیشن کی کوشش ہے کہ انشاءاللہ ہر سال عید پیکٹس کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد مستفید ہوں۔ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کا کہنا تھا کہ ہمیں عید کی خوشیوں میں اپنے ان غریب ہم وطنوں کا بھی خیال رکھن...

رواں سال صدقہ فطر اور فدیہ کی شرح 100 روپے فی کس ہوگی، مفتی منیب

Image
کراچی:  رواں سال گندم کے حساب سے صدقہ فطر اور فدیے کی شرح 100 روپے فی کس رکھی گئی ہے۔ رواں سال کفارہ صوم کی رقم ایک لاکھ 53 ہزار 600 روپے ہوگی، مفتی منیب الرحمان فوٹو : فائل   سنہرا دور کے مطابق مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ رواں سال گندم کے حساب سے فطرہ کی رقم 100 روپے فی کس رکھی گئی ہے جبکہ جو کے حساب سے فی کس فطرہ 240 روپے  اور کھجور کے حساب سے فی کس فطرہ 1280 روپے ادا کرنا ہوگا۔ اسی طرح گندم کے حساب سے 30 یوم کا فدیہ 3 ہزار روپے ہوگا جبکہ کھجور کے حساب سے ماہانہ فدیہ 38 ہزار 400 روپے اور  جو کے حساب سے فدیہ کی رقم 7 ہزار 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔ کفارہ صوم کے حوالے سے مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ کفارہ صوم کی رقم ایک لاکھ 53 ہزار 600 روپے ہے۔ انہوں  نے اہل ثروت حضرات کو ہدایت کی ہے کہ وہ فطرہ اور فدیہ اپنی مالی حیثیت کے مطابق ادا کریں ۔

افطار کے لئے لذیذ کھانے خاص سنہرا دور کے قائرین کے لیئے سنہرا دور کی ٹیم کی طرف سے

Image
لاہور (نیوز ڈیسک)رمضان کا مبارک مہینہ پوری دنیا میں شروع ہو چکا ہے اور فرزندان توحید اس کی برکا ت سمیٹ رہے ہیں۔ مشرق سے مغرب تک عبادات کا ایک سلسلہ جاری و ساری ہے۔ اس مہینہ میں عبادات کے ساتھ ساتھ روزہ دار طعام و مشروبات کی جانب بھی توجہ دیتے ہیں۔ تمام لوگوں کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ افطار میں پر تکلف کھانے تیا رکریں لیکن سب یہ کوشش بھی کرتے ہیں کہ کھانے ناصرف لذیذہوں بلکہ ان کا صحت پر بھی مثبت اثر پڑے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ہم نے افطار کے لئے صحت مند کھانے کی ترکیب ذیل میں دی ہے: مٹن رائس اجزا چاول                    آدھا کلو باکرے کا گوشت            آدھا کلو بغیر ہڈی چھوٹی بوٹیاں پیاز                    1 عدد لہسن                    6 جوئے دہی         ...

رمضان المبارک میں حکومتی اقدامات

Image