Posts

Showing posts with the label Fitness

دانتوں کے کیڑو ں سے نجات پانے کا آسان حل

Image
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آپ نے اکثر سنا ہوگا جب ہم کھانا کھاتے ہیں اور دانت صاف نہیں کرتے تو کھانے کے اجزاءدانتوں میں رہ جاتے ہیں اور اس طرح دانتوں میں کیڑا لگنا شروع ہوجاتا ہے اور وہ سڑجاتے ہیں یہ نظریہ امریکہ ماہر دندان نے پیش کیا تھا لیکن اب اس نظریے کو رد کیا جانے لگا ہے ماہرین کا خیال ہے کہ دانتوں میں کیڑا لگنے کا تعلق ہماری روز مرہ کی خوراک سے ہے ارو اگر ہماری خوراک میں غذائیت کم ہوتو دانتوں میں کیڑا لگنا یقینی ہےتحقیق کار ڈاکٹر ویسٹن پرائس کا کہنا ہے کہ اگر کھانے میں لمحیات منرلز وامن اور غذائیت کم ہو تو ہماری ہڈیاں اور دانت کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں خون میں کیلشیم اور فاسفورس کا تناسب خراب ہوجات اہے جبکہ بیکٹریا ان کمزوریوں کی وجہ سے حملہ آورہوتا ہے اور دانتوں میں کیڑا لگت جاتا ہے ڈاکٹر ویسٹن کا کہنا ہے کہ دانتوں کے کیڑے نجات حاصل کرنی ہے تو ہمیں اپنی خوراک کی طرف توجہ دینی ہوگی اس کا کہنا تھاکہ ہمیں اپنی روزانہ کی خوراک میں چند بنیادی تبدیلیاں کرنی ہوں گی یعنی کھانے میں ناریل کا تیل گوشت ڈیری سی فوڈ کا استعمال کرے تو بہت مفید ہے۔

Amazing Banana Dessert Recipe

Image
You must have to watch this video Kheer is widely prepared in almost every festival. Everyone's likes kheer and this banana kheer recipe is one of the best kheer recipes which you can learn through this youtube tutorial. Banana kheer recipe is prepared with ripe bananas, milk, cashew paste and used some sugar to taste. Banana kheer goes well on fasting days as well as it is one of those recipes which mothers use to prepare for their babies or toddlers. The best part of this recipe is that it can be enjoyed through out the year. It is a quick and easy recipe and tastes best when served chilled. It can be served in breakfast or lunch or dinner timings. Enjoy this banana kheer recipe - A truly yummy dessert! Vocalist: Faizan Faizi ( faizi6t5 )

16 simple ways to reduce arthritis

Image
جوڑوں کے درد میں کمی لانے والے 16 عام طریقے کیا آپ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں ؟ اگر ہاں تو آپ تنہا نہیں درحقیقت عمر کی چوتھی اور پانچویں دہائی میں اکثر افراد اس تکلیف کا شکار ہوجاتے ہیں۔ درحقیقت عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیاں بھی کمزور ہونے لگتی ہیں جس کے باعث جوڑوں کا درد لوگوں کو اپنا شکار بنالیتا ہے تاہم اس میں کمی لانا یا بچنا اتنا بھی مشکل کام نہیں۔ درحقیقت کچھ غذائیں، ورزشیں اور گھریلو اشیاءآپ کے جوڑوں کے درد میں قدرتی طریقے سے نمایاں کمی لاسکتے ہیں جس کی طبی سائنس نے بھی تائید کی ہے۔ ادرک سے بنی چائے سے لطف لینا متعدد طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ ادرک کے اندر ایسی خاصیت ہوتی ہے جو جوڑوں کے درد کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات کا اثر بڑھا دیتی ہے۔ مگر ادویات کے بغیر بھی یہ کافی مفید ثابت ہوتی ہے، اس کے لیے ادرک کو پیس کر سفوف کی شکل میں استعمال کریں یا اس کے باریک ٹکڑے کرکے اسے چائے کے لیے ابالے جانے والے پانی میں 15 منٹ تک ڈبو کر رکھیں، اس کا مستقل استعمال جوڑوں کے درد میں کمی لانے کے لیے بہترین ثابت ہوگا۔ سوجن کی روک تھام کرنے والی غذا ﺅ ں کا اس...

11 amazing tricks of baking soda

Image
بیکنگ سوڈا کے 11 حیرت انگیز کمالات بیکنگ سوڈا کے حیرت انگیز کمالات کھانے کا سوڈا یا بیکنگ سوڈا گھروں میں عام استعمال ہوتا ہے اور اکثر کھانوں وغیرہ کی تیاری کے لیے ہی اسے استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ سفید پا ﺅ ڈر جیسی چیز صحت بہتر بنانے اور گھر کی صفائی جیسے کاموں کے لیے بھی استعمال کی جاسکتی ہے؟   بہت کم لوگوں کو ہی معلوم ہے کہ یہ بظاہر معمولی چیز آپ کے ہزاروں روپے بچانے میں مددگار ہوسکتی ہے اور اس کا  ایسے طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے جو آپ کو دنگ کرکے رکھ دیں گے۔ ۔ ہاتھوں سے بدبو دور بھگائے مچھلی یا کسی ایسے ہی چیز کو کاٹنے کے بعد اکثر ہاتھوں میں بو بس جاتی ہے جو عام صابن سے ہاتھ دھونے سے جاتی نہیں۔ اگر آپ اس کو دور بھگانا چاہتے ہیں تو ہاتھوں کوگیلا کرکے ان پر بیکنگ سوڈے کو رگڑے اور پھر گرم پانی سے دھو لیں۔ آپ کے ہاتھوں سے بو دور ہوجائے گی اور اس کی جگہ ایک میٹھی مہک آنے لگے گی۔ بارش کے دوران بچوں کے کھیل کا سامان تیز بارش کے دوران اگر بچے بیزار ہو رہے ہو تو دو کپ بینگ سوڈا ، ایک کپ میدہ اور ڈیڑھ کپ پانی شامل کرکے اس وقت تک اب...

ہیپا ٹائیٹس کے کئی علاج ۔ طب نبوی کے حوالے سے ایک مفید تحریر

Image

باڈی بلڈرز کے لیے کمر اور گردن کی ورزش ۔ ایک معلوماتی آرٹیکل

Image

بہترین سوٹ کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟ مردوں کے لئے ضروری معلومات

Image
بہترین سوٹ کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟ مردوں کے لئے ضروری معلومات نیویارک(نیوزڈیسک ) بلاشبہ شخصی تاثر کے قیام میں پہناوا کو خاص اہمیت حاصل ہے، لیکن کپڑا چاہے جتنا بھی مہنگا ہو، اگر اس کو پہننے کا ڈھنگ آپ کے پاس نہیں تو یہ بے سود ہے۔ لہذا ہم یہاں آپ کو سوٹ (پینٹ کوٹ) پہننے کے وہ ضوابط بتاتے ہیں، جن پر عملدرآمد سے آپ کے پہناوے کی اثرپذیری میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ٭ ٹائی کی چوڑائی کوٹ کے گریبان کی مناسبت سے ہونی چاہیے۔ ٭ عمومی طور پر کوٹ کا پتلا گریبان آج کل کا فیشن ہے۔ ٭ کوٹ کی اوپر والی جیب شان میں اضافے کا ذریعہ ہے، لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کہ یہ جیب ٹائی سے موافقت نہ رکھتی ہو۔ ٭ نئے کوٹ کو پہنتے وقت سب سے پہلے اس کے کندھوں کا معائنہ کریں کیوں کہ ان کا موزوں یا فٹ ہونا نہایت ضروری ہے۔ ٭ کوٹ کے گریبان اور کالر میں فرق نہیں ہونا چاہیے، کیوں کہ ایسا ہونے کا مطلب ہے کہ آپ کے کوٹ کی سلائی درست نہیں ہوئی۔ ٭ ہلکی سرمئی شرٹ کے ساتھ سیاہ سوٹ پہنیں۔ ٭ پینٹ کی بیلٹ پتلی اور جوتوں کے رنگ والی ہونی چاہیے۔ ٭ جوتوں کا رنگ وہی ہونا چاہیے جو سوٹ کا ہے۔ ٭ کوٹ کے عقب میں دو سوراخوں والی...