Posts

Showing posts with the label National News

پاکستان کےمعروف ترین ہسپتال پرآسمانی مخلوق کاحملہ ،مریضوں کی کیاحالت ہوئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائینگے

Image
رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک)رحیم یارخان کے شیخ زیدہسپتال میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب سرجیکل وارڈ میں چمگادڑوں نے انٹری دی۔بڑی تعدادمیں پرندوں کودیکھ کرمریض اورعملہ خوف کاشکارہوگیا۔ریسکیواہلکاروں نے موقع پرپہنچ کرآدھے گھنٹے کی کوششوں کے بعدچمگادڑوں پرقابوپایا۔سول ہسپتال کوٹھڑی کے آپریشن تھیٹرمیں آگ لگنے سے ساری مشینری جل گئی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے عملہ نے موقع پرپہنچ کرآگ کے شعلوں پرقابوپایا۔مشینری جل جانے کے باعث تمام آپریشن ملتوی ہوئے جبکہ متاثرہ وارڈ سے مریضوں کودوسری جگہ منتقل کیاگیا۔واضح رہے کہ یہ وہی ہسپتال ہے جہاں ایم ایس کی جانب سے نرسزکوحراساں کئے جانے پرینگ نرسزایسوسی ایشن نے ایمرجنسی اوراوپیڈیز میں کام کابائیکاٹ کرتے ہوئے ایم ایس افضل ثاقب کیخلاف احتجاج کیاتھا ینگ نرسزایسوسی ایشن کیجانب سے ایمرجنسی اوراوپیڈیزکابائیکاٹ کیاگیاتھا۔ینگ نرسزنے ایڈمن آفس کے سامنے ایم ایس شیخ زیداسپتال افضل ثاقب کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے بتایاکہ ایم ایس نرسزکوحراساں کرتا جبکہ ایم ایس کا گالم گلوچ کرنامعمول بن گیا۔ ۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ روز گالم گلوچ سے منع کرنے پرایم ایس...

صوفی اعظم، علامہ محمد اقبال ؒ ۔۔۔!

Image
!صوفی اعظم، علامہ محمد اقبال ؒ ۔۔۔ رانا اعجاز حسین بیسویں صدی کے سب سے عظیم مسلم مفکر، شاعر مشرق ، قانون دان، صاحب بصیرت شخصیت اور تحریک پاکستان کے رہنما ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا140 واں یوم ولادت ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منایاجارہا ہے۔ قدرت الٰہی نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کو بہت سی خداداد صلاحیتوں اور دولت ایمان سے نواز ا تھا۔ اردو اور فارسی شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام آپ کی بنیادی وجہ شہرت بنا، یہی وجہ ہے کہ تاریخ کے اوراق آپ کی بصیرت، فراست، معاملہ فہمی اور دوراندیشی اور قوم سے خیرخواہی کی گواہی دیتے ہیں اور آپ کو صوفیانہ شعائر کا علمبردار سمجھا جاتا ہے  ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ اپنے عہد کی سیاسی تحریکوں کو انکے صحیح پس منظر میں سمجھتے تھے۔ سیاست درحقیقت انکی زندگی کا ایک اہم اور روشن باب ہے، جسکی بدولت انہوں نے قیام پاکستان سے سترہ برس پیشتر ہی اپنی بصیرت سے مستقبل کے دھندلے نقوش میں ایک آزاد اسلامی مملکت کا نقشہ ابھرتے ہوئے دیکھ لیا تھا۔ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کی شخصیت کے وہ تخلیقی عناصر ج...

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی

Image
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ناموربالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نےبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی دینا واڈیا کے انتقال پر اظہارافسوس کیا ہے۔گزشتہ روز قائد اعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں نیویارک میں واقع اپنے گھر میں انتقال کرگئی تھیں۔ دینا واڈیا کےانتقال پر نامور بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے ٹوئٹر پرتعزیت کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں دینا واڈیا کے دنیا سے جانے پر بے انتہا افسوس ہے۔میں دینا واڈیا سے ملاقات کرنے پر خود کوخوش قسمت سمجھتی ہوں، وہ بہت اچھی خاتون تھیں۔واضح رہے کہ اداکارہ پریتی زنٹا دینا واڈیا سے کئی بار مل چکی تھیں۔ اداکارہ کا دینا واڈیا سے متعلق اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دینا بہت اچھی خاتون تھیں اور تاریخ سے متعلق انہیں بہت زیادہ معلومات تھی۔ دینا اوران کے والد محمد علی جناح میں بے تحاشہ مماثلت تھی میں نےاس سے پہلے دولوگوں میں اتنی زیادہ مماثلت کبھی نہیں دیکھی۔اداکارہ نے کہا کہ جب میں آخری بار دینا واڈیا سے ملی تو وہ مجھ سے آئی پی ایل میچ سے متعلق جاننا چاہتی تھیں، وہ میری زندگی میں بہت زیادہ دلچسپی لیتی تھیں اور مجھے بھی ان ...

بریکنگ نیوز لاہور ایئر پورٹ پر عمران خان کے ساتھ لوگوں نے ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ پاکستان بھر میں نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا

Image
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ائیر پورٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خا ن کو نعروں کا سامنا کرنا پڑا ہے جس پر عمران خان کے سامنے آکر کچھ لوگ کھڑے ہو گئے اور رو عمران رو کے نعرے لگانے لگے ،میڈیا تفصیلات کے مطابق عمران خان ان کو جواب دئیے بغیر ہی وہاں سے خاموشی کے ساتھ روانہ ہو گئے ۔لیکن ابھی تک مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں کہ یہ نعرے کسی مخالف پارٹی کی طرف سے لگائے گئے ہیں یا ان نعروں میں لوگوں کی اپنی رائے ہے 

اسموگ ختم ہونے تک تعلیمی ادروں میں چھٹیاں

Image
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔      تحریک انصاف  نے سموگ کم ہونے تک سکولوں میں چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا۔اس ضمن میں  تحریک انصاف کے احمد خان بھچر نےقرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی ۔  تحریک انصاف  کا کہنا ہے کہ محکمہ ماحولیات کی نااہلی کے سبب پنجاب میں سموگ کا راج ہے ۔محکمے نے شہریوں سمیت سکول جانے والے بچوں کے زندگیاں خطرے میں ڈال دیں۔بچے سانس،گلے اور آنکھوں کی جلن سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلاہیں ۔ بچوں کی بیماریاں دیکھ کر والدین پریشان ہیں ۔

بلاول کی کزن کی ایسی متنازعہ تصاویر منظرعام پر آ گئیں کہ سوشل میڈیا پر طوفان آ گیا

Image
لاہور: بینظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو کی بیٹی اور بلاول بھٹو زرداری کی کزن آزادے بھٹو کی ایسی متنازعہ تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ہیں کہ ایک طوفان برپا ہے۔ ان تصاویر میں آزاد بھٹو نے متنازعہ لباس پہن رکھا ہے اور فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ تصاویر کس جگہ پر لی گئی ہیں۔ پھولوں سے سجے لباس میں ملبوس آزادے بھٹو کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا اور صارفین مختلف رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

نوکیا نے اپنا اب تک سب سے سستا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نوکیا 2 متعارف کرا دیا

Image
ٹوکیو: نوکیا نے اپنا اب تک سب سے سستا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نوکیا 2 متعارف کرا دیا ہے جو کہ رواں ماہ دستیاب ہوگا۔یہ اعلان نوکیا موبائل فونز کی خرید و فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی نے گزشتہ روز ایک ایونٹ کے دوران کیا۔اس کا کہنا تھا کہ یہ کمپنی کا اب تک سب سے سستا اینڈرائیڈ فون ہے۔نوکیا 2 پانچ انچ اسکرین کے ایل ٹی پی ایس ایچ ڈی ڈسپلے کے ساتھ ہے جس کا ریزولوشن 720 x1280 پکسل ہے۔اس فون کے دیگر فیچرز کافی بیسک قسم کے ہیں جیسے کواڈ کور 1.3 گیگا ہرٹز کوالکوم اسنیپ ڈراگون 212 پراسیسر اور ایک جی بی ریم۔تاہم یہ فون اینڈرائیڈ 7.1 نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ہے جس کو جلد اینڈرائیڈ 8.0 سے اپ ڈیٹ کرنے کا یقین بھی دلایا گیا ہے۔اس فون میں 8 میگا پکسل بیک کیمرہ جبکہ 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے اور ہاں بیسک فون ہونے کے باوجود اس میں گوگل اسسٹنٹ بھی موجود ہے جو عام طور پر ایسے فونز میں ہوتا نہیں۔مگر اس فون کی خاص بات اس کی طاقتور 4100 ایم اے ایچ بیٹری ہے۔ کمپنی کے مطابق اس بیٹری کو ایک چارج پر مسلسل استعمال پر دو دن تک مسلسل چلایا جاسکتا ہےس کا اسٹینڈ بائی ٹائم حیران کن ہے جو 13...

دانتوں کے کیڑو ں سے نجات پانے کا آسان حل

Image
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آپ نے اکثر سنا ہوگا جب ہم کھانا کھاتے ہیں اور دانت صاف نہیں کرتے تو کھانے کے اجزاءدانتوں میں رہ جاتے ہیں اور اس طرح دانتوں میں کیڑا لگنا شروع ہوجاتا ہے اور وہ سڑجاتے ہیں یہ نظریہ امریکہ ماہر دندان نے پیش کیا تھا لیکن اب اس نظریے کو رد کیا جانے لگا ہے ماہرین کا خیال ہے کہ دانتوں میں کیڑا لگنے کا تعلق ہماری روز مرہ کی خوراک سے ہے ارو اگر ہماری خوراک میں غذائیت کم ہوتو دانتوں میں کیڑا لگنا یقینی ہےتحقیق کار ڈاکٹر ویسٹن پرائس کا کہنا ہے کہ اگر کھانے میں لمحیات منرلز وامن اور غذائیت کم ہو تو ہماری ہڈیاں اور دانت کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں خون میں کیلشیم اور فاسفورس کا تناسب خراب ہوجات اہے جبکہ بیکٹریا ان کمزوریوں کی وجہ سے حملہ آورہوتا ہے اور دانتوں میں کیڑا لگت جاتا ہے ڈاکٹر ویسٹن کا کہنا ہے کہ دانتوں کے کیڑے نجات حاصل کرنی ہے تو ہمیں اپنی خوراک کی طرف توجہ دینی ہوگی اس کا کہنا تھاکہ ہمیں اپنی روزانہ کی خوراک میں چند بنیادی تبدیلیاں کرنی ہوں گی یعنی کھانے میں ناریل کا تیل گوشت ڈیری سی فوڈ کا استعمال کرے تو بہت مفید ہے۔

قسمت کے کھیل نرالے ‘‘ حسب حال سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی” ناجیہ بیگ” آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟ 

Image
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں میزبانی سے شہرت پانے والی ادکارناجیہ بیگ نے پروگرام سے علیحدگی کے بعد ایک بار پھر سے اداکاری کا آغاز کر دیا ہے اور ان کا ایک ڈرامہ’’فیٹ فیملی‘‘جلد آن ائیر ہو جائے گا جس کے ہدایتکار اداکار علی سکندر ہیں۔ناجیہ بیگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے عارضی طور پر اداکاری سے علیحدگی اختیار کر کے میزبانی شروع کی تھی اور اب وہ باقاعدگی سے ڈراموں میں کام جاری رکھیں گی۔ واضح رہے کہ ناجیہ بیگ کافی عرصے سے نجی ٹی وی کے شو کی میزبانی کررہی تھیں اور انہوں نے اداکاری سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی تھی:۔

فیصل آباد میں 16سالہ طالب علم نے دوست کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

Image
فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد میں طالب علم نے ساتھی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصل آباد میں مدرسے کے 16سالہ طالب علم رضوان نے 8سالہ رمضان کو زیادتی کانشانہ بنا دیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کی وجہ سے سے رمضان بے ہوش ہو گیا جس کے بعد رضوان نے اسے قتل کردیا ۔پولیس نے کارروائی کر کے بچے کو گرفتار کر لیا .

خوش قسمت بچے کس مہینے میں پیدا ہوتے ہیں؟ آپ کی پیدائیش کس ماہ میں ہوئی؟

Image
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہریں علم نجوم کے تجربات و مشاہدرت جو بچوں کی پیدائش کی سلسلہ  میں منظر عام پر آئے ہیں ذیل میں درج کیے جاتے ہیں۔ جنوری : جو بچہ اس ماہ میں تولد ہوگا وہ عقلمند معاملہ فہم حوصلہ مند ،ہمدرد مستقل مزاج ،سخی اور   حصول علم میں مستغرق ہوگا۔ فروری : جو بچہ اس ماہ میں پیدا ہوگا وہ سلیقہ شعار ،ہنر مند، زندہ دل ،ہنس مکھ ،سینما تھیڑ اور کھیل   کود تماشے کا شیفتہ منصف مزاج اور ۔۔ تنہائی پسند ہوگا۔ مارچ : جو بچہ اس ماہ میں جنم لے گا وہ عقلمند سیاح ،سخی دھن کا پکا اور موسیقی کا ماہر ہوگا۔ اپریل : جو بچہ اس ماہ میں پیدا ہو گا وہ عالی دماغ صاحب اولاد جدت طراز کا میاب تاجر ،شجیع،جوشیلا ،پختہ خیالات والا دھن کا پکا اور حاکمانہ شان و شوکت کا حامل ہوگا۔ مئی : جو بچہ اس ماہ میں تولد ہوگا وہ سراغ رساں تلاش حق کا دلدادہ کامیاب وکیل عالی دماغ ،راس العقیدہ دھن کا پکا طبیعت اشتعال پذیر اعلیٰ منتظم دُشمنوں پر غالب لیکن عفوکا مادہ زیادہ اور امیرانہ شان و شوکت کا حامل ہوگا۔ جون: جو بچہ اس ماہ میں پیدا ہو گا وہ چالاک متزلزل خیالات مگر سے دولت حاصل کر...

واٹس ایپ استعمال کرنیوالے ہوشیار،صارفین کی معلومات کے ساتھ بغیر اجازت کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

Image
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سرکاری اداروں میں موبائل فون پر واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔وزارت داخلہ کی جانب سے سرکاری اداروں کو موبائل فون ایپلیکیشنز سے متعلق سکیورٹی سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اب اداروں میں موبائل فون پر واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جاسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے سرکاری اداروں میں موبائل پر واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کی اجازت کے بغیرواٹس ایپ پر معلوماتکو بیرون ملک سرور پر بھیج دیا جاتا ہے، اس حوالے سے موبائل فون سکیورٹی کمپنی کی جانب سے متعدد موبائل فون ایپلیکیشنز کے حوالے سے رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں 100 سے زائد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فون ایپلی کیشنز کو سکیورٹی رسک قرار دیا گیا ہے جس میں سے واٹس ایپ سرفہرست ہے۔وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ کوئی بھی صارف نامعلوم ذرائع سے وصول ہونے والی ای میل اور اٹیچمنٹ نہ کھولیں جبکہ موبائل میں معروف اینٹی وائرس اور فائر وال اپ ڈیٹ رکھے جائیں۔

اگرعمران خان نے 2018میں شادی کرلی توآپ کیاکریں گی ،عائشہ گلالئی نے صحافیوں کے سوال کاکیاجواب دیا؟

Image
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام نے عائشہ گلالئی پرمزاحیہ پروگرام بناڈالا۔مزاحیہ پروگرام میں سوال وجواب کے سیشن کے دوران صحافیوں نے عائشہ گلالئی سے پہلاسوال کیاکہ عائشہ گلالئی صاحبہ آپ اپنی پریس کانفرنس کاآغازان جملوں سے کریں جن کاآپ سمیت تمام سیاستدانوں نے رٹہ لگایاہواہے۔جس کاجواب دیتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہاکہ ہمیں دہشتگردی کاسامناہے اس خطے میں داعش سراٹھارہی ہے ۔ہماری معیشت نیچے جارہی ہے ۔دوسرے صحافی نے سوال کیاکہ آپ الگ پارٹی بنالیں توسب سے پہلے کیانعرہ لگائیں گی جس کے جواب میں عائشہ گلالئی نے کہاکہ اداروں کوبندکریں ۔سڑکوں کوبندکریں۔عائشہ گلالئی صاحبہ اگرکہیں مفت میک اپ ہورہاہوں توآپ جائیں گی جس کے جواب میں عائشہ گلالئی نے کہاکہ پاکستان کے عوام بھی نکلیں گے اورمیں بھی ان کے ساتھ نکلوں گی

Salam Teacher's Day 2017

Image
It's teachers day today and we bet you all are missing your teachers. So go ahead and wish your favorite teachers.  استاد محترم کو میرا سلام کہنا  A very inspirational song on #Salam_Teahcers_Day (October 5) To keep watching our videos, subscribe to our channel: http://bit.ly/2h7K7Gu #World_Teachers_Day, also known as Salam Teachers Day in Pakistan, is held annually on October 5 since 1994, commemorates teacher organizations worldwide. Its aim is to mobilize support for teachers and to ensure that the needs of future generations will continue to be met by teachers. : 😀 Follow Us Socially 😀 🌐 Facebook : https://fb.com/sunehradaur 🌐 Twitter : https://twitter.com/sunehradaur 🌐 Google+ : http://bit.ly/2x8qwz9 🌐 YouTube : http://bit.ly/2h7K7Gu 🌐 Facebook : https://sunehradaur.blogspot.com 🔊 LIKE ➡ SHARE ➡ SUBSCRIBE

بڑا بم حملہ،بڑی شؒخصیت جاں بحق

Image
باجوڑ ایجنسی : بڑا بم حملہ،بڑی شؒخصیت جاں بحق،تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کنارے  ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیٹیکل تحصیلدار فواد علی سمیت 5 افراد شہید جب کہ متعدد لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس باجوڑایجنسی میں تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ باجوڑ ایجنسی میں بم حملہ پولیٹیکل تحصیلدار سمیت 5افراد شہید پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ریموٹ کنٹرول دھماکے میں لیویز کو نشانہ بنایا گیا جس میں پولیٹکل تحصیلدار ماموند فواد علی سمیت 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ لیویز کے متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوا کہ جاں بحق ہونے والوں میں لیویز اہلکار شامل ہیں یا نہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہیں سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Pakistan Open Kabaddi Match at Nonar, Narowal, Pakistan

Image
This is an open Kabaddi Match which is held at NONAR ( Narowal Pakistan ) Topic:      KABADDI MATCH   Chief Guest:     Rana Arshad Manj                           Chairman Union Council Nonar   Cameraman:      Faizan Faizi   Special Thanks:      Syed Ali Hassan Shah and Haji Muhammad Raza   Producers:  M. S. Arif & Faizi6t5   Sunehra Daur Media Productions Please Subscribe and Like our channel for more videos. Thanks              : 😀 Follow Us Socially 😀 🌐 Facebook : https://fb.com/sunehradaur 🌐 Twitter : https://twitter.com/sunehradaur 🌐 Google+ : http://bit.ly/2x8qwz9 🌐 YouTube : http://bit.ly/2h7K7Gu 🌐 Website : https://sunehradaur.blogspot.com 🔊 LIKE ➡ SHARE ➡ SUBSCRIBE

Final Match - NPL 3rd Edition 2017

Image
This is a video report of NPL 3rd edition held in Nonar (Narowal).  Topic: NPL Report (Final)  Chief Guest: Khuwaja Muhammad Nadeem Butt (Candidate PTI NA-115 ) Reporter: Haji Muhammad Raza  Cameraman: Faizan Faizi  Special Thanks: Ali Shehroz and Kamran Saeed  Producers: M. S. Arif & Faizi6t5  Sunehra Daur Productions  Please Subscribe and Like our channel for more videos. Thanks            : 😀 Follow Us Socially 😀 🌐 Facebook : https://fb.com/sunehradaur 🌐 Twitter : https://twitter.com/sunehradaur 🌐 Google+ : http://bit.ly/2x8qwz9 🌐 YouTube :  http://bit.ly/2h7K7Gu 🔊 LIKE ➡ SHARE ➡ SUBSCRIBE

Semi Finals - NPL 3rd Edition 2017

Image
This is a video report of Semi Finals of NPL 3rd edition held in Nonar (Narowal). Topic: NPL Report (Semi Finals) Reporter: M.S.Arif  Cameraman: Faizan Faizi  Special Thanks: Sir Saleem and Raza Shah  Sunehra Daur Productions  Please Subscribe and Like our channel for more videos. Thanks            : 😀 Follow Us Socially 😀 🌐 Facebook : https://fb.com/sunehradaur 🌐 Twitter : https://twitter.com/sunehradaur 🌐 Google+ :  http://bit.ly/2x8qwz9 🌐 YouTube : http://bit.ly/2h7K7Gu 🔊 LIKE ➡ SHARE ➡ SUBSCRIBE

کراچی ، حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں زندگی معمول پر، رینجرز اور پولیس تعینات

Image
کراچی، حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف رینجرز کے آپریشن کے بعد صورتحال معمول پر ہے ، رات بھر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا،،، صبح سویرے کھلنے والے ہوٹل اور دکانیں بھی معمول کے مطابق کھلیں جبکہ شہر میں ٹرانسپورٹ بھی رواں دواں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں صورتحال معمول پر ہے اور رات بھر کوئی ناخوش گوار واقعہ پیش نہیں آیا۔صبح سویرے کھلنے والے ہوٹل ،دکانیں ، ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق ہیں۔جگہ جگہ پولیس اور رینجرز کی نفری الرٹ تعینات ہے۔گزشتہ رات کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان کا اجلاس ہوا تھا جس میں انھوں نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو شہریوں کےجان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے تھے۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اب پولیس اور رینجرز جاگیں اور عوام سکون کی نیند سوئیں۔ کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ پاکستان کے خلاف نعرے لگائے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ شہریوں کو یرغمال بنانے نہیں دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی کو ہم نے امن دیا اب اسے کوئی نہیں بگاڑ سکتا۔ادھر ڈی جی رینجرز سندھ نے بھی واضح کیا ہے کہ آج ایک بھی دکان بند ...

طاہر القادری ،مودی کے دوست ،گجرات فسادات پر تبصرہ سے صاف انکار

Image
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ دوستی کا الزام لگانے والے طاہر القادری خود ہی نریند ر مودی کے دوست نکلے۔بھارتی میڈیا نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے 2012 کے دورہ بھارت کو لے کر نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔طاہر القادری نے فروری2012 میں تحریک منہاج القرآن کا دفترکھولنے کے لئے بھارتی ریاست گجرات کا دورہ کیا اور فول پروف سیکیورٹی ملنے پر اس وقت کے گجرات کے وزیر اعلیٰ و موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔گجرات میں اپنے دورے کے دوران میڈ یا کی جانب سے گجرات فسادات کے سوال پر طاہر القادری نے تبصرہ کرنے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق طاہر القادری 2012 میں منہاج القرآن کے دفتر کا افتتاح کرنے بھارتی ریاست گجرات پہنچے تو بھرپور سکیورٹی کی فراہمی پر اس وقت کے وزیراعلی اور موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ بھی ادا کیا۔ مودی کا شکریہ ادا کرنیوالے طاہر القادری 2002 کے مسلم کش فسادات پر زبان نہ کھول پائے۔ صحافی بار بار پوچھتے رہے لیکن وہ یہ کہہ کر انکار کرتے رہے کہ وہ کسی واقعہ پر ت...