Posts

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

Image
بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں سیلاب کی وجہ سے جہاں انسانوں کا جانی نقصان ہوا وہیں جانور بھی اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ بھارتی اخبار دا ہندوستان ٹائمز نے حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایشیاٹک نسل کے کم از کم سات شیر اس سیلاب کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ امریلی بھاونگر اور گیر کے اضلاع میں ایک درجن سے زیادہ شیر لاپتہ ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سیلاب سے مختلف اقسام کے کم از کم پانچ ہزار جانور ہلاک ہو گئے ہیں۔ بارش کے پانی میں کمی کے بعد محکمۂ جنگلات کے اہلکاروں کو سات شیروں کی لاشیں ملیں جن میں ایک تین ماہ کے شیر کے بچے کی بھی لاش تھی۔ خیال رہے کہ گجرات میں گیر کے جنگل ایشیاٹک نسل کے شیروں کی سب سے بڑی پناہ گاہ ہے اور حال میں کی جانے والے شیروں کی گنتی میں ان کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ درج کیا گیا تھا۔   جنگلی حیات کے چیف کنزرویٹر ڈی سی پنت نے بتایا ’محکمۂ جنگلات کے حکام اور گارڈز نے جنگل کو چھان مارا ہے تاہم بعض علاقوں میں ابھی تک رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے کیونکہ سلاب میں سڑکیں بہہ گئی ہیں۔ ‘ مقامی باشندوں کے حوالے سے اخبار کا کہنا ہے تین شیر بدھ کو ...

Baahubali to become India's most expensive film

Image
Period film, which has drawn comparisons to 300, is being shot in the Tamil and Telugu languages hundreds of miles from the Bollywood capital of Mumbai  Actors Anushka Shetty, Tamannaah Bhatia, Prabhas and Rana Daggubati pose with writer and director SS Rajamouli (centre) at the trailer launch for Baahubali. Photograph: STR/AFP/Getty Images A non-Bollywood special effects-laden battle epic which features more than 1,000 armoured extras is to become India’s most expensive film of all time. Baahubali, which has already drawn comparisons to Zack Snyder’s 300, is being shot in two parts in the city of Hyderabad, capital of the southern Telangana state. The Tollywood adventure tells the story of two warring brothers battling for control of an ancient Indian kingdom, according to director SS Rajamouli. “It’s the simple story of a father who has been back-stabbed, a mother who has been enchained for no wrong of hers and the story of a son who takes revenge. The two parts spa...

Syed Shahzad Naqvi joined PAT: Sunehra Daur Report

Image

سینئر صحافی صدیق بلوچ کی کتاب کی تقریب رونمائی ||| ایک خصوصی رپورٹ

Image
سینئر صحافی صدیق بلوچ کی کتاب کی تقریب رونمائی        ||| ایک خصوصی رپورٹ شہزاد سید کے قلم سے اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور سینیٹر جناب اکرم ذکی نے کہا کہ حکمرانوں کو اپنے ذاتی لالچ اور مفاد کی بجائے   عوام کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کا خیال کرنا چاہیے۔ جمعہ کی دوپہر کو یہاں مقامی ہوٹل میں سینئر صحافی صدیق بلوچ کی طرف سے لکھی گئی کتاب   " Baluchistan its Politics and Economics "   کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ اقتدار اور پیسے کے لئے اپنے لالچ میں کمی کریں . انہوں نے کہا کہ ملک کے امور چلانے میں حکمرانوں کی موجودہ ناکامی ایک نئی چیز نہیں اور اگر حکمران اپنی ڈیوٹی صحیح طریقے سے سرانجام نہیں دے سکتے ، تو پھر دوسرے کو اس ملک میں امن بحال کریں گے . جناب اکرم ذکی نے اس موقع پر عوام کی احساس محرومی اور حکمرانوں کی طرف سے عوام اور ان کے مسائل کو نظر انداز کرنے سمیت کئی مسائل کا ذکر تے ہوئے کہا کہ ان تمام مسائل کی جڑ در اصل حکمرانوں کی جہالت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پ...

قصہ فاطمہ جناح کی تدفین کا

Image
قصہ فاطمہ جناح کی تدفین کا اختر بلوچ محترمہ فاطمہ جناح بانی پاکستان محمد علی جناح کی نہ صرف خیال رکھنے والی مشفق بہن بھی تھیں بلکہ وہ جناح صاحب کی سیاسی شریک کار بھی تھیں۔ جناح صاحب کی وفات کے بعد لوگ انہیں اسی قدر منزلت سے دیکھتے تھے جس طرح جناح صاحب کو۔ لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جناح صاحب کی وفات کے بعد انہیں سیاست سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔ حقائق سے معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت کی حکومت اور انتظامیہ کسی صورت بھی نہیں چاہتی تھی کہ فاطمہ جناح آزادی کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرسکیں۔ اس کوشش میں وہ اس حد تک آگے بڑھ گئے تھے کہ ریڈیو پاکستان سے ان کی تقریر کے دوران کچھ مواقع پر نشریات روک دی گئیں۔ قدرت اللہ شہاب اپنی کتاب شہاب نامہ کے صفحہ نمبر 432 مطبوعہ جنوری 1986 باب چہارم میں لکھتے ہیں کہ : قائد اعظم کی وفات کے بعد محترمہ مِس فاطمہ جناح اور حکومت کے درمیان سرد مہری کا غبار چھایا، اور قائد کی دو برسیاں آئیں اور گزر گئیں۔ دونوں بار مِس جناح نے برسی کے موقع پر قوم سے خطاب کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کی شرط یہ تھی کہ براڈ کاسٹ سے پہلے وہ اپنی تقریر کا متن ک...