میٹرک امتحانات 2014 امیدوار موبائل پر اپنا رولنمبر لکھ کر 800299 پر بھیج کر رزلٹ معلوم کرسکیں گے
میٹرک
امتحانات 2014 امیدوار موبائل پر اپنا رولنمبر لکھ کر 800299 پر بھیج کر رزلٹ معلوم
کرسکیں گے
لاہور (ویب ڈیسک) میٹرک سالانہ امتحان 2014ءکے نتائج جاننے کے لئے امیدوار موبائل
پر 800299 لکھ کر بھیجیں۔ پوزیشن ہولڈرز امیدواروں کا صوبے بھر میں اعلان آج شام
کیا جائے گا سکینڈری بورڈ لاہور پوزیشنیں آج شام پریس کانفرنس میں بتائے گا جس مین
ڈاکٹر محمد نصرا للہ ورک، چیئرمین لاہور بورڈ امتحان میں پوزیشنز حاصل کرنے والے
طلباءوطالبات کے ناموں کا اعلان کریں گے۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے فیصلے کے
مطابق صوبہ بھر میں تمام بورڈز ایک ہی مقررہ وقت پر شام 6 بجے پوزیشنز حاصل کرنے
والے طلباءوطالبات کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔ 25 جولائی کی صبح تمام
امیدواروں کے نتیجہ کا اعلان ایک تقریب میں 10 بجے کیا جائے گا۔
|
Comments
Post a Comment