31جولائی تک اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ

31جولائی تک اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ
 





اسلام آباد (ویب ڈیسک) سرکاری ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کے ان کی اہلیہ اور وزیر کفالت بچوں کے نام 30 جون 2014ءتک کے جو منقولہ وغیر منقولہ اثاثہ جات تھے، وہ ان کے گوشوارے 31 جولائی 2014ءتک لازماً جمع کرادیں، جو سرکاری ملازم 31 جولائی تک اپنے منقولہ غیر منقولہ اثاثوں / املاک / جائیداد اور سالانہ آمدنی کے ڈیکلریشن فائل نہیں کرے گا تو اس کا کیس 1964ءکے کنڈکٹ رولز کی خلاف ورزی کے نتیجے میں انضباطی کارروائی کے لئے ایفی شینسی اینڈ ڈسپلن رولز 1973ءکے تحت مجاز اتھارٹی کو تادیبی کارروائی کے لئے بھجوایا جائے گا۔
 

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی