دنیا کے وہ مقامات جہاں ویرانیوں نے ڈیرے ڈال لئے

نیویارک(نیوزڈیسک)عام طور پر لوگ سیر و سیاحت کے لئے چمکتی دمکتی بارونق جگہوں پر جاتے ہیں لیکن دنیا میں کچھ ایسی جگہیں بھی ہیں کہ جنہیں مدتوں پہلے انسانوں نے چھوڑ دیا اور اب یہ پر اسرار عجوبوں کی شکال اختیار کر چکی ہیں اور ان کا نظارہ بڑے بڑے سیاحتی مقامات کو مات دے دیتا ہے ۔ذرا دیکھیئے تو سہی آپ بھی حیرت زدہ رہ جائیں گے۔

دوسری جنگ عظیم میں بنائے گائے برطانیہ کے سمندری قلعے

بلغاریہ کی یادگار بُزلُڈزا

تیرتا جنگل:آسٹریلیا کے علاقہ ہوم بش بے میں پرانے ۔ بحری جہاز ایس ایس آئر فیلڈ میں جنگل اُگ آیا ہے

نمیبیا کی ایک ویران بلڈنگ

چر نوبل ایٹمی حادثے کے بعد خالی کیا جانے والا یو کرینی گاﺅں ’پرائے پیاٹ‘

ایک جرمن قلعہ :کاسر نے کرامپٹز

ویلز میں واقع ہڈفوڈنوس ہال

جرمن حملے کا نشانہ بننے والا فرانسیسی گاﺅں ’اراڈ سر گلین‘

ونڈرلینڈ امیوزمنٹ پارک بیجنگ، چین

بولیویا میں ریل گاڑیوں کا قبرستان : یہاں 1882سے 1892کے درمیان بنائی گئی ریل گاڑیوں کو چھوڑ دیا گیا ۔

نیویارک سٹیٹ پویلین : یہ 1964کے ورلڈ فئیر کی باقیات میں سے ایک ہے

ڈیٹ وائٹ میں واقع مشیگن سنٹرل سٹیشن

جاپان میں سابقہ کوئلے کی کان ہشیما آئی لینڈ

کیپ کینورل ائر فورس سٹیشن لانچ کمپلیکس 34

مونٹ سیراٹ جزیرہ : ان گھروں کو آتش فشاں پھٹنے پر ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا گیا

ترکی کا ’کایا کوئی‘ گاﺅں

جنوبی افریقہ میں واقع مکاسر پویلین

 

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی