نظر کی کمزوری دور کرنے کے نسخے




نظر کی کمزوری دور کرنے کے نسخے



لاہور(نیوزڈیسک)نظر کی کمزوری ایک عام سا مسئلہ ہے اور ہم میں سے اکثر لوگ عمر کے کسی نہ کسی حصہ میں اس کا شکار ہوجاتے ہیں۔اس کے لئے کچھ لوگ ادویات کا سہارا لیتے ہیں جبکہ کچھ ٹوٹکے کرنے لگتےہیں۔ ذٰیل میں ہم آپ کو نظر کی کمزوری کے لئے دعائیں اور غذائیں بتائیں گے۔ یہ نسخے عرفان الحق کی کتاب ’اسلام اورصحت‘ سے لئے گئے ہیں۔
(دور، نزدیک دونوں طرح کی  کی خرابی angles)
ذکر:

٭.... یانور کثرت سے پڑھیں۔
٭.... اللہ نور السموٰت والارض کثرت سے پڑھیں۔
٭.... حضرت قتادہؓ کے ثواب کے لئے دو نفل پڑھیں۔
علاج:
٭.... قبض دور کرنے کی دوائی دیں، ایک چمچ گلقند گرم دودھ کے ساتھ رات کو سونے سے پہلے دیں۔
٭.... تھوڑی سی سونف چپائیں یا سونف کا عرق دن میں ایک بار دو گھونٹ لے لیں۔
پیدائشی کمزوری:
٭.... گلاب کی پتیاں کھلائی / پانی پلائیں۔
٭.... سونف کھلائیں / سونف کا پانی دن میں ایک بار دو گھونٹ لیں۔ کبھی کبھی سونف کے عرق کے دو قطرے دن میں ایک مرتبہ آنکھوں میں ڈالیں۔ سونف کے قطرے 10 روز سے زیادہ نہ ڈالیں۔

نظر کا آہستہ آہستہ کمزور ہوکر ختم ہونا
ذکر:
تعداد                               ذکر
100         یاسلام، یامومن، یااللہ
100         یارحمن، یارحیم، یاکریم
100         لاحول ولاقوة الا باللہ
40         لا الہ اللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین
علاج:
٭.... پٹھوں کی کمزوری دور کرنے کی ورزش کریں۔
٭.... زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ دن میں ایک مرتبہ پئیں۔
٭.... موسم کے حساب سے کوئی سا بھی فروخت کھائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی