کامرہ بیس پر حملہ کرنے والے تین دہشت گرد وں کی شناخت ہوگئی

کامرہ بیس پر حملہ کرنے والے تین دہشت گرد وں کی شناخت ہوگئی



کامرہ بیس پر حملہ کرنے والے تین دہشت گرد وں کی شناخت ہوگئی
 اسلا م آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ کامرہ بیس پر دہشت گردوں کے حملے میں ملوث نو میں سے تین دہشت گردوں کی نشاندہی ہو چکی ہے۔ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری دفاع لیفٹینٹ جنرل ر یٹائرڈ عاصم یاسین ملک ڈپٹی چیف اف ایئر اسٹاف ایئر مارشل محمد حسین بیس کمانڈر اور ڈائریکٹر منصوبہ بندی نے کامرہ بیس پر حملے سے متعلق بریفنگ دی۔کمیٹی کو بتایا گیا کہ واقع کی تحقیقات کے لیئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ نو میں سے تین دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی ہے چھ دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جا ری ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی