آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوجی جوانوں کے ساتھ عید شمالی وزیرستان میں منائیں گے
آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوجی جوانوں کے ساتھ عید شمالی
وزیرستان میں منائیں گے
فوٹو فائل: جنرل راحیل شریف آئی ڈی
پیز سے ملاقات کرکے انہیں عید کی مبارکباد دیں گے۔
راولپنڈی: آرمی چیف راحیل شریف فوجی جوانوں کے
ساتھ عید منانے شمالی وزیرستان پہنچ گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان
پہنچ گئے جہاں وہ آپریشن ضرب عضب میں مصروف فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائیں گے اس
کے علاوہ جنرل راحیل شریف کیمپوں میں موجود آئی ڈی پیز سے بھی ملاقات کریں گے اور
انہیں عید کی مبارکباد دیں گے۔
Comments
Post a Comment