رائیونڈ ، ہلاک ہونیو الے دوسرے دہشتگرد کی شناخت ہوگئی

رائیونڈ ، ہلاک ہونیو الے دوسرے دہشتگرد کی شناخت ہوگئی


لا ہور (کرا ئم سیل ) وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے قریب دہشت گردوں کے خلاف ہونے والی کارروائی کے بعد پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔

ہلاک ہونے والے دوسرے دہشت گرد کی شناخت22سا لہ محمد طفیل کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق القاعدہ کے مقامی نیٹ ورک سے ہے۔

ہلاک ہونے والے دہشت گرد سے متعلق مزید کوائف اکٹھے کیے جارہے ہیں۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ رائے ونڈ سٹی میں دہشت گردی ،قتل اور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ 

ایس ایس پی انویسٹی گیشن چوہدری عبدالرب کا کہناہے کہ واقعہ کی انکوائری چل رہی ہے اور ہلاک ہونیو الے دہشت گرد احسن محبوب کے متعلق مزید کوائف اکٹھے کیے جارہے ہیں۔ ملزم کے کسی عزیز نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا.

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی