پہلے ہی سٹیج ڈرامے کی ریہرسل پر میرا کو پروڈیوسر نے ڈانٹ پلادی
پہلے
ہی سٹیج ڈرامے کی ریہرسل پر میرا کو پروڈیوسر نے ڈانٹ پلادی
لاہور(ویب ڈیسک) فلم سٹار میرا کی ا پنے پہلے سٹیج ڈرامہ ”ویلکم
میرا“کی ریہر سل 6گھنٹے تاخیر سے آمد پر ڈرامہ پر وڈیوسر نے انہیں ڈانٹ پلا دی۔تفصیلات کے مطابق
گزشتہ رات ادکارہ میرا نے اپنے پہلے ڈرامے کی ریہر سل کیلئے شام 8بجے تما ثیل ہال
میں پہنچنا تھا لیکن وہ چھ گھنٹے انتظارکروانے کے بعد رات2بجے وہاں پہنچی جس
پرسٹیج ڈرامہ پر وڈیوسرراجہ شہزاد قمر نے طویل انتظار کروانے پر ادکارہ کو خوب
ڈانٹ پلائی ، میر انے پرو ڈیوسر سے اپنے رویے پر معذرت کر لی اور آئندہ بر وقت آمد
کی یقین دہانی کروادی۔
Comments
Post a Comment