مثانے کی تکلیف یا اخراج پیشاب میں دشواری کیلئے آسان نسخے
مثانے کی
تکلیف یا اخراج پیشاب میں دشواری کیلئے آسان نسخے
لاہور(نیوزڈیسک)مثانے کی تکلیف ایک عام سا مسئلہ ہے اور
عموماًیہ درمیانی عمر کے بعد اکثر لوگوں کو درپیش ہوتا ہے جبکہ کچھ لوگوں کو
بوڑھاپے میں پیشاب پر کنٹرول بھی ختم ہو جاتا ہے ۔ ذیل میں ہم آپ کو ان تکالیف کے
لئے آسان دعائیں اور نسخے بتا رہے ہیں۔یہ طریقے معروف مذہبی سکالر عرفان الحق کی
کتاب ’اسلام اورصحت‘ سے لئے گئے ہیں۔
مثانہ کی تکلیف / پتھری
ذکر:
تعداد '..................... ذکر
100 یاسلام، یامومن، یااللہ
100 یارحمن، یارحیم، یاکریم
100 لاحول ولاقوة الا باللہ
40 لا الہ اللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین
علاج:
٭.... ایک الائچی سبز کا قہوہ دن میں ایک بار پئیں۔
٭.... دو انجیر روزانہ نہار منہ کھائیں۔
پیشاب کا کنٹرول نہ ہونا ..(زیادہ تر بوڑھوں میں
ذکر:
تعداد .......................ذکر
100 یاسلام، یامومن، یااللہ
100 یارحمن، یارحیم، یاکریم
100 لاحول ولاقوة الا باللہ
40 لا الہ اللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین
علاج:
٭.... 5 پستہ صبح و شام کھائیں۔
٭.... کوئی اور ڈرائی فروٹ تھوڑی سی مقدار میں کھائیں۔
٭.... تھوڑا سا گوشت کھائیں۔
پیشاب رُک جانا
ذکر:
تعداد .......................ذکر
100 یاسلام، یامومن، یااللہ
100 یارحمن، یارحیم، یاکریم
100 لاحول ولاقوة الا باللہ
40 لا الہ اللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین
علاج:
٭.... تین انجیر روزانہ نہار منہ کھائیں۔
٭.... ایک سبز الائچی کا قہوہ پئیں۔

Comments
Post a Comment