عراقی فوج نےتکریت کے علاقہ داعش سے فارغ کرا لیا جبکہ متعدد علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دئیے

عراقی فوج نےتکریت کے علاقہ داعش سے فارغ کرا لیا جبکہ متعدد علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دئیے

iraqi forces
عراقی فوج نےتکریت کے علاقہ داعش سے فارغ کرا لیا جبکہ متعدد علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دئیے

بغداد(صدائے مظلومین نیٹ ورک): رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے بغداد کے قریب یوسفیہ اور مدائن کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دئیے۔ جبکہ موصل میں یونیورسٹی کے قریب قائم کردہ ہیڈکوارٹر کو بھی تباہ کر دیا۔ درجنوں تکفیری دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ہیں۔
عراقی فورس نے تکریت کو داعش کے دہشت گردوں سے مکمل طور پرآزادکرایا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ کل  منگل کے روزفجرکے وقت عراقی فورس نے تکریت میں ایک کامیاب آپریشن کی ہے جس کے نتیجے میں دہشت گردوں نے وہاں سے پہلے ہی فراراختیار کر چکے ہیں،فورس کے سربراہ کے مطابق اس آپریشن میں فضائی اہلکاروں نے بھرپورحصہ لیا۔یادرہے کہ 10جون 2014سے داعش کے دہشت گردوں کا اثرورسوخ صوبہ نینوی،صلاح الدین اور الانبار میں تیزی سے پھیل رہاتھا جس کے خلاف عراقی سیکیورٹی فورس کی کاروائیاں جاری ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی