بال ٹیمپرنگ پر ویرنن فلینڈر کو جرمانہ

بال ٹیمپرنگ پر ویرنن فلینڈر کو جرمانہ

 

بال ٹیمپرنگ پر ویرنن فلینڈر کو جرمانہ
گال (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بال ٹیمپرنگ کرنے پر جنوبی افریقہ کے باﺅلر ویرنن فلینڈر پر جرمانہ عائد کر دیا دیا ہے۔ 

آئی سی سی کے مطابق ویرنن فلینڈر نے بال ٹمپرنگ کر کے ضابطہ لیول ٹو کی خلاف ورزی کی ہے جس پر انہیں میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ 

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ویرنن فلینڈر 2013 ءمیں پاکستان کے خلاف بھی بال ٹیمپرنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے لیکن اس کے باوجود آئی سی سی نے محض جرمانہ کرنے پر ہی اکتفا کیا ہے اور ان کی جانب سے بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کرنے کے باوجود بھی کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی