ملائیشین اپوزیشن کا ائیر لائنز میں شراب اور نازیبا لباس پر تنقید
کولالمپور(نیوز ڈیسک)ملائیشیاءکی اپوزیشن جماعت متحدہ ملائیشیاءاسلامک
پارٹی کے نمائندہ نے یوکرائن میں ملائیشین پرواز ایم ایچ 17کی تباہی کو جہاز میں
شراب نوشی اور ایئرہوسٹسز کے فحش لباس کا نتیجہ قراردیدیاہے ۔
احمد سلیمان کا کہناتھاکہ طیارے کی تباہی نے شراب اور ایئرہوسٹسز کے لباس کے کردار کو بنیادی حیثیت حاصل ہے کیونکہ یہ کام مذہبی احکامات کی خلاف ورزی ہیں ۔ اُنہوں نے یہ بھی کہاکہ حکومت کو چاہیے کہ وہ ایک سروے سے معلوم کرے کہ اگر جہاز میں شراب فراہم نہ کی جائے اور ایئرہوسٹسز اسلامی لباس پہن لیں تو اس پر کتنے فیصد مسافروں کو اعتراض ہے ؟ اس حادثے میں ملائیشیاءکے 43باشندے جاں بحق ہوئے تھے اور ملک میں ابھی تک سوگ کی فضاءہے ۔اکثر سیاسی رہنماﺅں نے احمد سلیمان کے بیان کو غیرسنجیدہ قراردیدیا۔

Comments
Post a Comment