صرف دو ٹی ٹونٹی میچوں کی کارکردگی پر ڈراپ کرنا زیادتی کامران اکمل

صرف دو ٹی ٹونٹی میچوں کی کارکردگی پر ڈراپ کرنا زیادتی کامران اکمل

صرف دو ٹی ٹونٹی میچوں کی کارکردگی پر ڈراپ کرنا زیادتی :کامران اکمل
 لاہور(ما نیٹر نگ ڈیسک )ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر پھٹ پڑے ، وکٹ کیپر کا کہنا تھاکہ سینئرکھلاڑیوں کو عزت دینی چاہئے، دو ٹی ٹونٹی میچوں کی کارکردگی پر ڈراپ کرنا زیادتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سمر کیمپ اور پھر سری لنکا کے خلاف کسی بھی سکواڈز میں شامل نہ کیے جانے پر افسردہ کامران اکمل کا کہنا تھا کہ وہ ضرور کم بیک کریں گے،صرف دو میچزکی بنیاد پر ڈراپ کرنا کہاں کا انصاف ہے۔

کامران اکمل کا یہ بھی کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں کس کی کارکردگی اچھی تھی جس کی بنیاد پر سب کا انتخاب ہوا ہے، اس ایونٹ میں تو صرف عمر اکمل اور احمد شہزاد ہی اچھا کھیلے تھے۔
 

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی