پا نی پر مصوری کرنے والا انوکھا چینی آرٹسٹ

 زہو نامی آرٹسٹ پانی سے بھری ٹرے میں رنگ بکھیرتا ہے جو فن پارہ بن جاتا ہے۔ فوٹو: فائل

شنگھائی: کینوس پر مصوری تو بہت سے فنکار کر تے ہیں لیکن زہو نامی یہ چینی آرٹسٹ پا نی پر مصوری کر سکتا ہے۔

پانی سے بھری ایک ٹر ے میں یہ مصور اس انداز سے رنگ بکھیرتا ہے کہ یہ خو بصورت فن پاروں کاروپ ڈھا ل لیتے ہیں۔ حیرت انگیز طور یہ رنگ پا نی کی سطح پر ٹہر ے رہتے ہیں اور یوں پانی پر نقش قائم رہنے کا دلچسپ منظر دیکھنے میں آتا ہے۔ پانی کے ٹرے میں اپنے فن پارے کو فائنل ٹچ دینے کے کچھ دیر بعد زہو پانی میں ایک سادہ کاغذ داخل کرتا ہے ٹرے میں پینٹ سے بنے ڈیزائن کو اپنے اوپر منتقل کرلیتا ہے اور اس طرح کاغذ پر ایک بہترین فن پارہ تشکیل پا جاتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی

اگرعمران خان نے 2018میں شادی کرلی توآپ کیاکریں گی ،عائشہ گلالئی نے صحافیوں کے سوال کاکیاجواب دیا؟