قائداعظم کا مشرق وسطیٰ کے بارے میں فکر انگیز تجزیہ

قائداعظم کا مشرق وسطیٰ کے بارے میں فکر انگیز تجزیہ


قائداعظم کا مشرق وسطیٰ کے بارے میں فکر انگیز تجزیہ
لاہور(نیوز ڈیسک )قائداعظم محمد علی جناح نے12اکتوبر1945کو کوئٹہ کے مقام پر مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے کہا تھا۔مسلم دنیا کا ہر مرد و عورت صہونیوں کے یروشلم کے قبضے سے پہلے اپنی جان قربان کر دے گا۔ مجھے یقین ہے کہ یہودی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہ ہوں گے اگر برطانیہ اور امریکہ یہودیوں کی سرپرستی بند کر دیں تو میں دیکھتا ہوں کہ یہودی کیسے یروشلم پر قبضہ کرتے ہیں۔ پہلے ہی پانچ لاکھ سے زائد یہودی مقامی لوگوں کی مرضی کے بغیر یروشلم میں لاکرآباد کئے گئے ہیں کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ اور کس ملک نے انہیں جگہ دی۔ اگر اسی طرح یہ استحصال اور قبضے کا نظام نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو کبھی بھی خطہ میں امن نہ ہو گا اور ایک ناختم ہونے والی جنگ شروع ہو جائے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی

اگرعمران خان نے 2018میں شادی کرلی توآپ کیاکریں گی ،عائشہ گلالئی نے صحافیوں کے سوال کاکیاجواب دیا؟