پرچم کشائی، گارڈ آف آنر، آتش بازی، وفاقی حکومت نے بھرپور تیاری کر لی

پرچم کشائی، گارڈ آف آنر، آتش بازی، وفاقی حکومت نے بھرپور تیاری کر لی


پرچم کشائی، گارڈ آف آنر، آتش بازی، وفاقی حکومت نے بھرپور تیاری کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر تقریبات کا اعلان کر رکھا ہے اور اب اس سلسلے میں مزید تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق 13 اور 14 اگست کی رات پرچم کشائی کی تقریب پارلیمینٹ کے احاطے میں ہو گی جو رات 10 سے 12:15 بجے تک جاری رہے گی۔ تینوں مسلح افواج کے 160 جوان گارڈ آف آنر پیش کریں گے جس کے بعد آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی