پاکستانی عوام کی اکثریت ایٹمی دھماکے کرنے کے فیصلے کو درست سمجھتی ہے



پاکستانی عوام کی اکثریت ایٹمی دھماکے کرنے کے فیصلے کو درست سمجھتی ہے
82   فیصد پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے فیصلے درست، 12 فیصد غلط سمجھتے ہیں، گیلپ پاکستان سروے
 
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی عوام کی اکثریت ایٹمی دھماکے کرنے کے فیصلے کو درست سمجھتی ہے۔ گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے کے مطابق 82 فیسد پاکستانی ایٹمی دھماکے کے فیصلے درست سمجھتے ہیں۔ 12 فیصد افراد کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایٹمی دھماکے کا فیصلہ غلط تھا۔ سروے میں ملک بھر سے شماریاتی طور پر منتخب مرد و خواتین سے یہ سوال پوچھا گیا تھا کہ ایٹمی دھماکے کے تقریباً 16 سال بعد آپ کا کیا خیال ہے کہ پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے صحیح کیا تھا یا غلط۔ اس سوال کے جواب میں جواب دہندگان نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی