سات روزہ یوتھ فیسٹیول آئی ایم کراچی10 اگست کو شروع ہوگا




سنہرا دورکے کراچی کے نمائندے نے بتایا ہے کہ فیسٹیول میں گلوکاری، فوٹو گرافی، تھیٹر، پینٹنگ، تقریری اور مضمون نویسی کے مقابلے شامل ہوں گے۔
سات روزہ یوتھ فیسٹیول آئی ایم کراچی اس مہینے کی دس تاریخ سے شروع ہوگا۔ فیسٹیول کا اہتمام آرٹس کونسل آف پاکستان اور سندھ محکمہ برائے امور نوجوانان نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے کراچی کے نمائندے نے بتایا ہے کہ فیسٹیول میں گلوکاری، فوٹو گرافی، تھیٹر، پینٹنگ، تقریری اور مضمون نویسی کے مقابلے شامل ہوں گے۔

مقابلے میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کی بدھ کے روز آخری تاریخ تھی۔ ہر کیٹیگری میں ایک، ایک لاکھ روپے کے نقد انعامات دئیے جائیں گے۔


Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی