اگست کو پاکستان اور جمہوریت کا پرچم بلند ہوگا، جاوید ہاشمی 14




اگست کو پاکستان اور جمہوریت کا پرچم بلند ہوگا، جاوید ہاشمی 14


آئین و جمہوریت کے مطابق مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد جارہے ہیں، ہمیں پاکستان اور جمہوریت کا پرچم بلند کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے انتخابی نظام کی بہتری کا مطالبہ کیا لیکن اس پر کسی نے کوئی دلچسپی نہیں دکھائی، آج تک انتخابی نظٓم کے لئے کوئی کوشش نہیں کی گئی۔
رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ 17 جون کو ماڈل ٹاؤن میں پنجاب پولیس کی جانب سے بربریت کا مظاہرہ کیا گیا اور 14 معصوم شہریوں کی جان لے لی گئی، اس قسم کے واقعات جمہوریت کے لئے ناقابل قبول ہیں۔



Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی