بھارت کی سیالکوٹ سیکٹر میں فائرنگ،پاکستان کا شدید احتجاج


بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ میں ایک شہری جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوگئے تھے ۔
 

بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو سیالکوٹ سیکٹر کی ورکنگ بائونڈری پر اس مہینے کی دس اور گیارہ تاریخ کو بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پر پاکستان کا احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے آج دفتر خارجہ طلب کیاگیا۔
بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ میں ایک شہری جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوگئے تھے ۔
بھارتی ہائی کمشنر پر زوردیاگیاکہ اس طرح کے واقعات ایسے وقت میں رونما ہورہے ہیں جب دونوں ممالک کی قیادت نے دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی