لندن:فلسطین کے حامی مظاہرین کا شہر کے مرکزی حصوں میں مارچ
مظاہرین نے فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگائے
لندن میں لاکھوں فلسطین کے حامی مظاہرین نے شہر کے مرکزی حصوں میں
مارچ کیا اور برطانوی حکومت پر زور دیا کہ وہ غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں پر
اس کے خلاف سخت رویہ اختیارکرے۔
مظاہرین نے فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگائے ۔ انہوں نے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر برطانیہ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند کرے کے نعرے درج تھے۔
مظاہرین نے فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگائے ۔ انہوں نے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر برطانیہ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند کرے کے نعرے درج تھے۔
Comments
Post a Comment