موجودہ وقت قوم کو تقسیم اور انارکی پھیلانے کا نہیں:شہباز شریف
وزیراعلیٰ نے کہا کہ چوہدری برادران نام نہاد انقلاب پسندوں کو ساتھ
ملا کرجمہوریت کو پٹڑی سے اتارنا چاہتے ہیں ۔
پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہاہے کہ یہ قوم کو تقسیم کرنے اور
ملک میں انارکی پھیلانے کا وقت نہیں ہے ۔
لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نون کے مختلف وفود سے باتیں کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ چوہدری برادران نام نہاد انقلاب پسندوں کو ساتھ ملا کر سازش کررہے ہیں جو جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنا چاہتے ہیں ۔
لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نون کے مختلف وفود سے باتیں کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ چوہدری برادران نام نہاد انقلاب پسندوں کو ساتھ ملا کر سازش کررہے ہیں جو جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنا چاہتے ہیں ۔
Comments
Post a Comment