کڑھائی، بڑھادیتی ہے خوش نمائی




کڑھائی، بڑھادیتی ہے خوش نمائی





لباس کی نفاست اس کے نفیس ہونے کی کہانی بیان کرتی ہے ماڈل: سحر شیخ۔ فوٹو: ایکسپریس
خوش رنگ پوشاک۔ انسان کی خوشی کا پرتو۔ اس کی شخصیت کا عکاس۔ لباس کا انتخاب فرد کے مزاج کا پتا دیتا ہے۔
لباس کی نفاست اس کے نفیس ہونے کی کہانی بیان کرتی ہے۔ اور اگر یہ تاروں سے ستارے سجادے جائیں، تو شخصیت دو چند ہوجاتی ہے۔ مگر تار، فقط تب ستارے کے مانند دمکتا ہے، جب اسے کسی سچے فن کار نے ہاتھ لگایا ہو۔



خواتین کی خوش رنگ قمیصوں پر اگر کڑھائی بھی ہو، اور کڑھائی نفاست کی گئی ہو، تو لباس کی اہمیت دو چند ہوجاتی ہے۔ یہ فرد کو حسن و جمال کو بڑھاتی ہے۔ کڑھائی کرنے والے دست کار کے پاس بڑا ہنر ہوتا ہے۔ کپڑے پر پورا جہان آباد کر دیتا ہے۔
 
 ایسی ترتیب پیش کرتا ہے، جو آنکھوں کو بھلی لگتی ہے۔ دل میں اتر جاتی ہے۔ آج کی ’’لانگ شرٹس‘‘ فیشن میں ہیں۔ ایسی لانگ شرٹس، جن پر عمدہ کڑھائی کی گئی ہو، جو شخصیت کا حسن بڑھاتی ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی