آزادی اور انقلاب مارچ کے اسلام آبادپہنچتے ہی بارش کا امکان
آزادی اور انقلاب مارچ کے اسلام آبادپہنچتے ہی بارش کا امکان
اسلام آباد (ویب
ڈیسک) محکمہ موسمیات سے آزادی اور انقلاب مارچ کے وفاقی دارالحکومت میں داخل ہوتے
ہی بارش کی پیش گوئی کی ہے، رواں ہفتے کے اختتام پر بالائی علاقوں میں مونس ون
بارشوں کا سلسلہ بھی متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے
زیادہ تر علاقوں میں اس وقت مطلع صاف ہے تاہم اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران
راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور اور کشمیر میں
کئی مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رواں ہفتے کے اختتام پر
بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ بھی متوقع ہے جس کے بعد بالائی اور
وسطی علاقوں میں درجہ حرارت بھی نمایاں طور پر کم ہوجائے گا۔

Comments
Post a Comment