عمران خان نے طاہر القادری کے ’انقلاب‘ مارچ کاخیر مقدم کردیا



عمران خان نے طاہر القادری کے ’انقلاب‘ مارچ کاخیر مقدم کردیا



اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین نے طاہر القادری کے انقلاب مارچ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہےپیر کے روز پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعداکٹھے لانگ مارچ کافیصلہ کریں گے -انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا آزادی مارچ پر امن ہوگا،تمام پارٹیوں کو دعوت دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف آئینی حدود میں رہ کرمارچ کر رہی ہے، جمہوری قوتیں مل کر بادشاہت کا خاتمہ کر سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ میں انتخابی دھاندلی میں ملوث چہرےبےنقاب کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ 14 اگست بادشاہت کے خاتمےکا دن ہوگا  - انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ میں امن خراب کیا گیا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی