ہالی ووڈ اینی میٹڈ مووی ’’شان دی شیپ ‘‘کا نیا ٹریلر جاری



ہالی ووڈ اینی میٹڈ مووی ’’شان دی شیپ ‘‘کا نیا ٹریلر جاری 



فلم کی کہانی ایک بھیڑ کے گرد گھومتی ہے ،فلم کی ہدایات مارک برٹن نے دی ہیں

نیویارک (ویب ڈیسک )   ہالی وڈ کی اینی میٹڈ مووی ’’شان دی شیپ ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ ایڈونچر فلم کی کہانی ’’شان ‘‘ نامی بھیڑ کی ہے جو نارمل زندگی سے ہٹ کر اپنے ساتھیوں کے ساتھ کچھ فَن کرنے کے چکر میں ہے، اس دوران انہیں دلچسپ واقعات کاسامنا کرنا پڑتا ہے ۔ مارک برٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی ’’شان دی شیپ ‘‘ آئندہ سال اپریل میں ریلیز ہوگی ۔



Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی