سلمان خان کے خلاف مقدمہ قتل کی سماعت ملتوی


سلمان خان کے خلاف مقدمہ قتل کی سماعت ملتوی
بھارتی اداکار سلمان خان کے خلاف قتل کے مقدمہ کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے خلاف مشہور 2002ء کے قتل کے مقدمہ کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ممبئی سیشن عدالت نے سلمان خان کے خلاف کیس کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے مقدمے سے متعلقہ دس تحقیقاتی افسران کو آئندہ پیشی پر حاضر ہونے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ کو لفظ "گوگل "کا مطلب معلوم ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی