فیصل آباد میں 16سالہ طالب علم نے دوست کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
فیصل آباد (ڈیلی پاکستان
آن لائن )فیصل آباد میں طالب علم نے ساتھی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل
کردیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصل آباد میں مدرسے کے 16سالہ طالب علم
رضوان نے 8سالہ رمضان کو زیادتی کانشانہ بنا دیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کی
وجہ سے سے رمضان بے ہوش ہو گیا جس کے بعد رضوان نے اسے قتل کردیا ۔پولیس نے
کارروائی کر کے بچے کو گرفتار کر لیا.
Comments
Post a Comment