اگرعمران خان نے 2018میں شادی کرلی توآپ کیاکریں گی ،عائشہ گلالئی نے صحافیوں کے سوال کاکیاجواب دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ
ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام نے عائشہ گلالئی پرمزاحیہ پروگرام بناڈالا۔مزاحیہ پروگرام
میں سوال وجواب کے سیشن کے دوران صحافیوں نے عائشہ گلالئی سے پہلاسوال کیاکہ عائشہ
گلالئی صاحبہ آپ اپنی پریس کانفرنس کاآغازان جملوں سے کریں جن کاآپ سمیت تمام
سیاستدانوں نے رٹہ لگایاہواہے۔جس کاجواب دیتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہاکہ ہمیں
دہشتگردی کاسامناہے اس خطے میں داعش سراٹھارہی ہے
۔ہماری
معیشت نیچے جارہی ہے ۔دوسرے صحافی نے سوال کیاکہ آپ الگ پارٹی بنالیں توسب سے
پہلے کیانعرہ لگائیں گی جس کے جواب میں عائشہ گلالئی نے کہاکہ اداروں کوبندکریں
۔سڑکوں کوبندکریں۔عائشہ گلالئی صاحبہ اگرکہیں مفت میک اپ ہورہاہوں توآپ جائیں گی
جس کے جواب میں عائشہ گلالئی نے کہاکہ پاکستان کے عوام بھی نکلیں گے اورمیں بھی ان
کے ساتھ نکلوں گی
Comments
Post a Comment