حکومت کا یوم اقبال 9نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت کا یوم اقبال 9نومبر کو عام تعطیل کا اعلان!



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک طویل عرصے کے بعد یوم اقبال کی چھٹی بحال کر دی ہے۔ نیوز ویب سائٹ آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس سال 9نومبر کو اقبال ڈے پر ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ۔ تمامی سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے ۔ 
پنجاب سمیت تمام صوبوں کے چھوٹے بڑے شہروں میں حکیم الامت اور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 140ویں یوم پیدائش کے سلسلے میں سیمینارز ، تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ اقبال کے افکار اور ان کی تعلیمات کو نئی نسل کے ساتھ بطریق احسن متعارف کرایا جا سکے.

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی