پاکستان کےمعروف ترین ہسپتال پرآسمانی مخلوق کاحملہ ،مریضوں کی کیاحالت ہوئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائینگے


رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک)رحیم یارخان کے شیخ زیدہسپتال میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب سرجیکل وارڈ میں چمگادڑوں نے انٹری دی۔بڑی تعدادمیں پرندوں کودیکھ کرمریض اورعملہ خوف کاشکارہوگیا۔ریسکیواہلکاروں نے موقع پرپہنچ کرآدھے گھنٹے کی کوششوں کے بعدچمگادڑوں پرقابوپایا۔سول ہسپتال کوٹھڑی کے آپریشن تھیٹرمیں آگ لگنے سے ساری مشینری جل گئی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے عملہ نے موقع پرپہنچ کرآگ کے شعلوں پرقابوپایا۔مشینری جل جانے کے باعث تمام آپریشن ملتوی ہوئے جبکہ متاثرہ وارڈ سے مریضوں کودوسری جگہ منتقل کیاگیا۔واضح رہے کہ یہ وہی ہسپتال ہے
جہاں ایم ایس کی جانب سے نرسزکوحراساں کئے جانے پرینگ نرسزایسوسی ایشن نے ایمرجنسی اوراوپیڈیز میں کام کابائیکاٹ کرتے ہوئے ایم ایس افضل ثاقب کیخلاف احتجاج کیاتھا ینگ نرسزایسوسی ایشن کیجانب سے ایمرجنسی اوراوپیڈیزکابائیکاٹ کیاگیاتھا۔ینگ نرسزنے ایڈمن آفس کے سامنے ایم ایس شیخ زیداسپتال افضل ثاقب کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے بتایاکہ ایم ایس نرسزکوحراساں کرتا جبکہ ایم ایس کا گالم گلوچ کرنامعمول بن گیا۔ ۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ روز گالم گلوچ سے منع کرنے پرایم ایس نے مسرت نامی نرس کواپنے آفس میں بلاکربے عزت کیااورسنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی