بلاول کی کزن کی ایسی متنازعہ تصاویر منظرعام پر آ گئیں کہ سوشل میڈیا پر طوفان آ گیا
لاہور: بینظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو کی بیٹی اور بلاول بھٹو زرداری
کی کزن آزادے بھٹو کی ایسی متنازعہ تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ہیں کہ ایک
طوفان برپا ہے۔ ان تصاویر میں آزاد بھٹو نے متنازعہ لباس پہن رکھا ہے اور فوٹو شوٹ
کروا رہی ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ تصاویر کس جگہ پر لی گئی ہیں۔ پھولوں سے
سجے لباس میں ملبوس آزادے بھٹو کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا اور
صارفین مختلف رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔
Comments
Post a Comment