قسمت کے کھیل نرالے ‘‘ حسب حال سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی” ناجیہ بیگ” آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟ 


تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں میزبانی سے شہرت پانے والی ادکارناجیہ بیگ نے پروگرام سے علیحدگی کے بعد ایک بار پھر سے اداکاری کا آغاز کر دیا ہے اور ان کا ایک ڈرامہ’’فیٹ فیملی‘‘جلد آن ائیر ہو جائے گا جس کے ہدایتکار اداکار علی سکندر ہیں۔ناجیہ بیگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے عارضی طور پر اداکاری سے علیحدگی اختیار
کر کے میزبانی شروع کی تھی اور اب وہ باقاعدگی سے ڈراموں میں کام جاری رکھیں گی۔ واضح رہے کہ ناجیہ بیگ کافی عرصے سے نجی ٹی وی کے شو کی میزبانی کررہی تھیں اور انہوں نے اداکاری سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی تھی:۔

Comments

Popular posts from this blog

گجرات کے سیلاب میں سات شیر ہلاک

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم کے بیٹی دینا واڈیا اور پریٹی زنٹا کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ حیران کر دینے والی خبر آگئی