بریکنگ نیوز لاہور ایئر پورٹ پر عمران خان کے ساتھ لوگوں نے ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ پاکستان بھر میں نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا
لاہور (مانیٹرنگ
ڈیسک)لاہور ائیر پورٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خا ن کو نعروں کا
سامنا کرنا پڑا ہے جس پر عمران خان کے سامنے آکر کچھ لوگ کھڑے ہو گئے اور رو
عمران رو کے نعرے لگانے لگے ،میڈیا تفصیلات کے مطابق عمران خان ان کو جواب دئیے
بغیر
ہی وہاں سے خاموشی کے ساتھ روانہ ہو گئے
۔لیکن ابھی تک مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں کہ یہ نعرے کسی مخالف پارٹی کی طرف
سے لگائے گئے ہیں یا ان نعروں میں لوگوں کی اپنی رائے ہے
Comments
Post a Comment